نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    چاند میری طرح پگھلتا رہا نیند میں ساری رات چلتا رہا جانے کس دُکھ سے دل گرفتہ تھا مُنہ پہ بادل کی راکھ ملتا رہا پروین شاکر
  2. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بہترین لگ رہا تو بسم اللہ کیجئیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ مزے میں ہیں۔ چائے کے ساتھ چپس۔۔۔ تھکاوٹ دور کرنے کا بہترین نسخہ ہیں۔ آئیے ۔۔ ساتھ دیجئیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ عطر خاک اب کہاں پانی کی باس میں ہم نے بدل لیا ہے پیالہ گلاس میں آفتاب اقبال شمیم
  5. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میٹھا تو پاس ہی رہتا ہمیشہ۔ لیجئے البتہ چادر بقول آفتاب اقبال شمیم اک چادر بوسیدہ میں دوش پہ رکھتا ہوں اور دولت دنیا کو پاپوش پہ رکھتا ہوں آنکھوں کو ٹکاتا ہوں ہنگامۂ دنیا پر اور کان سخن ہائے خاموش پہ رکھتا ہوں یہاں تو نئی چادر چاہئیے ہو گی نا۔۔۔۔ جیب ہلکی ہے آج کل۔
  6. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ کا مطلب ہے کہ مکھن کا انتظام کریں؟؟؟؟
  7. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    جس کو طوفان سے الجھنے کی عادت ہو محسن ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتا ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا ہوا کہ عام دید ہی کہا۔۔۔ آم دید کہا ہوتا تو ہمیں آم تو ملتے ہی نہ۔۔۔ ہم پیڑ ہی گنتے رہ جاتے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہمیں بھی عرض تمنا کا ڈھب نہیں آتا مزاج یار بھی سادہ ہے کیا کیا جائے احمد فراز
  10. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    باقی ہے اب بھی ترک تمنا کی آرزو کیونکر کہوں کہ کوئی تمنا نہیں مجھے عادل اسیر دہلوی کرم
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد تابش صدیقی صاحب کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو کیک کھلانے کا رواج نہیں ہے کیا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے راحت اندوری عبادت
  13. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لے دیجئیے پھر۔
  14. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ بھی ٹھیک۔ جاری رکھتے ہیں پھر تلاش۔
  15. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    درست فرمایا
  16. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سچی لگن سے واقعی خدا مل جاتا ہے۔ لیکن خلوص کا مرہم انسان سے۔۔۔۔ ممکن ہے کیا؟؟؟؟ جو مزاج غم کو سمجھ سکے اسی چارہ گر کی تلاش ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    وظیفہ جو مُرادوں کے پورا ہونے کے لئے پڑھا جاتا ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    نفسا نفسی کے اس دور میں کہاں سے ملے گا ایسا مرہم۔ سوچا کہ ایلفی سے جوڑنے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے نا۔ نہ بھی جڑیں کرچیاں ۔۔۔ مگر پچھتاوا نہیں رہے گا کہ کوشش نہ کی۔
Top