ریختہ صفحہ 136
تیسری لڑائی
صبح کے آٹھ بجے نصیر آباد کی فوج دلّی میں سے تیار ہوئی ۔ اور بہت سا میگزین ہمراہ لیا۔ توپ خانہ سمیت تیلی داڑے کی راہ سے دھیرج کی پہاڑی طے کر کے نہر کے پُل سے اُس طرف ہو کر مغل پورہ کے باغات کا چکر کاٹتی ہوئی چھاؤنی کے راستہ پر سدِّ راہ ہو گئی اور بارہ بجے دن کے...