نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    مفتی صاحب کے لئے کیوں؟ مانگی تو ہم نے ہے نا بس
  2. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    سزا تو آپ کی دل پسند ہے دو کپ چائے لا دیجئے، طبیعت بہت خراب ہونے والی۔ جبکہ سوئے بھی معمول سے زیادہ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    آدھی ادھوری بات تو نہ کریں نہ۔ لکھیں کہ نہ نہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہمیں کیا پتہ۔ ہمیں تو شہاب نامہ کا پتہ کہ کس نے شروع کیا اور کس نے ختم کیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہمیں آپ سے یہی امید تھی کہ آپ ان سے اچھے سے ہی سمجھیں گے۔ :biggrin: دیکھا آکر آپ ہماری امید پر پورے اترے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    تو آپ کوئی خسارہ اٹھانا نہیں چاہتےَ؟
  7. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    اچھا نہیں کہتے تو نہیں کہتے ہوں گے۔ ہمیں کیا لینا دینا ماسیوں سے۔ ہمیں تو اپنے کام خود کرنے اچھے لگتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    روز ازل تُوں ننگے پِنڈے آندا ایس جہانے اِک کفن دی خاطر بندہ کِنّاں پینڈا کردا اے
  9. گُلِ یاسمیں

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    کدے جِت کے اتّ مچائیے ناں کدے ہَر کے ڈھیری ڈھائیے ناں پکیاں وی آخر ٹُٹنا اے تے کچیاں نے وی کُھرنا اے دشمن دے مریاں نچئیے ناں کدے اپنیاں نے وی مرنا اے
  10. گُلِ یاسمیں

    چراغ بجھتے رہے اور خواب جلتے رہے ۔۔۔۔عجیب طرز کا موسم مرے وطن میں رہا

    چراغ بجھتے رہے اور خواب جلتے رہے ۔۔۔۔عجیب طرز کا موسم مرے وطن میں رہا
  11. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ویسے انھیں ماسی نہیں کہنا چاہئیے۔۔۔ کچھ اور کہنا چاہئیے۔ کیونکہ ماسی تو خالہ کو بھی کہتے ہیں نا۔ اور جیسے یہ معاملات رکھتی ہیں ۔ ماسی کہلانے والے تو نہیں ہاتے نا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ایسا کیوں؟ صلح صفائی سے کوئی تو راستہ نکالا جا سکتا ہےنا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    کچھ زیادہ ہی ایڈوانس میں ایڈوانس ہضم کر لیا۔۔۔۔ معلوم نہ تھا آپ ایسا کریں گے ورنہ وصولی کے بعد اور آرڈر سے پہلے ہی معاملہ طے کرتے
  14. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ابھی دیکھئے گا ہمارے محمد عدنان اکبری نقیبی آ کر آپ کو اچھے سے سمجھاتے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت شکریہ آپ کا۔ ما شا اللہ سے بہت دلچسپ محفل ہے۔ وقت اچھا گزرنے کے ساتھ ساتھ وقت کو اچھے سے استعمال کرنے کا موقعہ بھی مل رہا ہے تو دیر کاہے کو کرتے۔۔۔ شریک ہو گئے ہم بھی بساط بھر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    اشارہ کافی ہوتا ہے نا۔ خیر مبارک
  17. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔۔۔ تو وہ برش کون سے والے دانتوں کو کرتا ہے؟
  18. گُلِ یاسمیں

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    ٹھیک ہے ۔۔۔ نہیں رکھتے۔ ویسے بھی حاصل تو کچھ نہیں ہونا نا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اندازہ تھا ہمیں کیونکہ محفلیں گُلوں سے ہی سجتی ہیں۔ ایسا سننے میں آیا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ بہنا۔:flower:
  20. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    چور کی داڑھی میں تنکا ہی کیوں کہا جاتا ہے
Top