نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    جی بالکل دیجئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    ہم نے 46 تا 50 لکھ دئے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب داستان غدر

    ریختہ صفحہ 46 فنِ شہسواری مشہور روزگار ہے کہ ہندوستان میں ڈھائی سوار تھے۔ ایک بہادر شاہ، دوسرے آپ کے بھائی مرزا جہانگیر جنھوں نے انگریزوں سے شرط بد کر الہ آباد کی خندق گھوڑے سے کُدوائی تھی اور نصف سوار کوئی مرہٹہ مشہور تھا۔اب سنِ مبارک اسّی برس سے تجاوز کر گیا تھا۔لیکن اب بھی جس دن گھوڑے...
  4. گُلِ یاسمیں

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    ایک کپ ہمیں بھی عنایت ہو۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حیدری فقر
  6. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ثُم آمین۔ جی دوائیں تو بالکل چھوڑ رکھی ہیں ڈپریشن کی۔۔۔ کیونکہ ہم نے ان میں فائدہ کی بجائے الٹا نقصان ہی محسوس کیا ہے۔ جیسے آہستہ آہستہ بے حسی طاری ہوتی جا رہی ہو۔ الحمد للہ وضو نماز کی پابندی کی پوری کوشش رہتی ہے۔ رہی لکھنے کی بات، تو لکھتے بھی رہے، پھر اس سے دھیان ہٹ گیا۔ مگر اب دوبارہ ذہن...
  7. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    پُر سکون مشوروں کے لئے بہت شکریہ۔ بے شک اللہ پاک سے لو لگانا سکونِ قلب کا باعث ہے۔ وہ مشکلیں آسان کرتا ہے۔ جن کتابوں کا تذکرہ آپ نے کیا ہے، ضرور مطالعہ کریں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    جی دونوں کام کر دئیے۔ ٹھیک ہے۔ ہم 46 تا 50 لکھتے ہیں۔ اگلی بار چاہئیں تو 10 دے دیجئے گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب داستان غدر

    ریختہ صفحہ 41 مرزا جواں بخت کی شادی ہر چند کہ تقریبات بسیار ریاستہائے ہندوستان میں نظر سے گزری ہیں، مگر جیسی شادی بازیب و تجمل شاہزادہ میرزا جواں بخت بہادر مرحوم کی ہوئی ایسی رنگین محفل وتقریب دلفریب باجاہ وحشم اس دریا دلی کے ساتھ کہیں نظر سے نہیں گزری۔بیان تکلّفات رسومِ ساچق و مہندی و بارات و...
  10. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہائی ڈپریشن رہا۔ ہفتوں کے حساب سے ہسپتال نگرانی رہی۔بس زنجیروں کی کمی تھی۔ بدل بدل کر اینٹی ڈپریشن دئیے گئے۔مگر افاقہ نہ ہوا۔ جو وجہ بنتے ہیں ایسے معاملات میں ، وہ اپنے ہوتے ہیں جنھیں ختم نہیں کیا جا سکتا۔ حساس طبیعت کچھ زیادہ ہی متاثر ہو جاتی ہے۔ سارے جہاں کا درد اپنے سینے میں سمو کر۔ اب قدرے...
  11. گُلِ یاسمیں

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    اور اگر کبھی دنیا سے چائے کی پتی ہی ختم ہو گئی تو؟؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں ہوتے ہیں۔ مگر صرف ڈیکوریشن کے لئے۔ البتہ پاکستان میں تو واسطہ پڑا ہوا نا۔۔۔۔ ایک بار غلطی سے لگ بھی گیا تھا ٹھوڑی پہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    :quiet::quiet::quiet: ہینڈ پمپ کو بھی نلکا ہی بولا جاتا نا۔۔۔۔ ہم وہ سمجھ رہے تھے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    بالکل درست فرمایا۔۔۔ دعا کے ساتھ دوا بھی کی جائے۔ ہم قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔۔۔ سستے میں جان چھوٹنی بھی نہیں چاہئیے۔ ویسے ہم ابھی تک لاعلم ہیں کہ ہمیں تختہ ء مشق بنا کون رہا ہے۔ اب تو ہم سے بہت ساری ننھی مُنی جانیں بھی جُڑی ہیں۔ خاص طور پر راجو اور انار کلی۔ کر دیجئے ہمارا علاج۔
  15. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    آپ کہاں چل دئیے۔۔۔ مریض کے پاس کوئی تیماردار تو ہونا چاہئیے نا۔ کیا کہا؟؟؟ دو دن ہیں بس ہمارے پاس؟؟؟ ہم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے دنیا میں۔۔۔ :cry::cry::cry:
  16. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    معالج بھی کچھ نہیں کر پائے اس معاملے میں۔ وجہ تو ذہنی تناؤ ہے۔اینٹی ڈپریشن سے نیند بلکہ غنودگی کہنا بہتر ہے، وہ تو چھائی رہتی تھی مگر جسے پُر سکون نیند کا نام دیا جائے، اس سے محرومی ہی رہی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم کھڑی زبر کے چکر میں الجھ گئے تھے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    :D نہیں تو۔۔۔۔ نلکے تو بس گارڈن وغیرہ میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں بطور سجاوٹ۔ ہر جگہ پہ ایسا پانی نہیں ہے۔ ہمارے فلیٹ میں جو پانی آتا ہے وہ زبردست ہے۔ لیکن ہمارے اس غریب خانہ میں پانی میں کیلشیم بہت زیادہ مقدار میں ہے۔ پینے کے لئے تو فلٹر جگ استعمال کر لیتے ہیں۔ مگر باقی معاملات میں ابھی کچھ حل...
Top