بہت سیریس حالت رہی۔ گیارہ دن تک 104 بخار رہا۔ کھانا تو کھایا ہی نہ جاتا تھا البتہ پانی خوب پیا۔ڈی وٹامن اور پیناڈول۔ بیچ میں کسی ٹائم بخار اترتا تو ایسے ٹھنڈے پڑتے کہ برف کی سلوں پہ رکھی میت ہو جیسے۔
موت کو بہت قریب سے محسوس کیا۔۔۔ زبان اور حلق میں جیسے کانٹے اُگ آئے تھے۔بات کرنے میں بہت تکلیف...