رسک تو پنجوں کا آپ کے لئے ہے کیونکہ بلی پکڑیں گے تو آپ نا ۔ البتہ گھنٹی ہم باندھ دیں گے۔ کون سی گرہ لگانی ہے؟
اسکوائر گرہ؟ کروشیہ والی پریمی گرہ؟ڈبل گرہ؟ یا پھر پھانسی والی گرہ؟
لیکن وہ گرہ جو شاعر لوگ لگاتے ہیں۔۔۔ وہ مت کہئیے گا کیونکہ ہم ناواقف ہیں اس سے۔