اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہم پر بھی فرض ہے محترم۔
اب آئے ہیں ہم اس محفل میں تو یہ بگاڑ برداشت کرا پڑے گا آپ کو۔ کیونکہ نہ ہم گھٹنے ٹیکتے ہیں نہ سامنے والے کو ٹیکنے دیتے ہیں۔
ہمارے کام دھندوں کی فہرست آپ کی درج کردہ فہرست سے کہیں لمبی ہے۔ ان کاموں کے علاوہ بھی ہم پر بہت کچھ فرض ہے۔۔۔ جیسے کہ اپنے...