نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    کوئل سی تیری بولی ۔۔۔ کوکوکوکو کوکوکوکو چڑیوں کی چہکار بہت پیاری ہوتی ہے، دل کے کانوں سے سُن کر دیکھئیے۔ اور ساتھ میں ایک کپ چائے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف

    اتنی نہ کتنی۔۔۔غلطی تو غلطی ہوتی نا۔۔چاہے چھوٹا کرے یا بڑا۔ اصلاح ضروری ہوتی ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف

    اللہ توبہ۔۔۔ لکھنے سے قاصر ہوں کہیں آپ کا تکیہ کلام تو نہیں؟ یا پھر آپ کی زندگی کے زیادہ تر واقعات اسی قاصر کے گرد گھومتے ہیں۔ احتیاط کیا کیجئے۔ آپ ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔مُلک کا کل ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    وہ تو کال سنتے ٹائم لگاتے ہوں گے نا یا ساراٹائم لگائے رکھتے ہیں؟ اگر سارا ٹائم لگائے رکھتے ہیں تو پھر چڑیوں کی چہکار کیسے سنتے ہوں گے؟
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    کیسے یاد رہا اتنا لمبا نام
  6. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    کسے؟ اس کا اردو میں ترجمہ کیا جائے تو آزاد ہاتھ لیکن ہم ٹہرے پنجابی۔۔۔ تو پنجابی میں اس کا مطلب کچھ کچھ ہتھ چُھٹ جیسا لگتا ہے تو کس پہ ہاتھ چھوڑتے ہیں آپ اے خان محترم
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف

    ہاں جی۔۔۔۔ اپ بھی بخوشی ہماری املا کی غلطیاں نکال سکتے ہیں۔ آخر کو ہم بھی اردو سیکھنے ہی تو آئے ہیں یہاں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف

    یہ تو پھر آپ کی درگت بنی نا۔ جی بالکل لکھئے گا بھی مت ۔ نہ بقول شاعر اور نہ بوجہ اصولِ اردو محفل
  9. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    اک اکیلا مکین تو نہیں ہوتا نا گھر میں۔۔۔ دوسروں کے قدموں کی آہٹ بھی تو مخل ہو سکتی ہے نا خاموشی میں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف

    ہر گز نہیں سمجھتے گستاخی۔۔۔ کیونکہ ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ جو ہانڈی میں ہو وہی نکلتا ہے۔ اردو غلط لکھنے میں ہم کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے بیٹا۔۔۔ ایک دوسر ے کی املا کی نشاندہی کرنا اردو زبان کا قرض ہے ہم پر۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آواز کا جادو

    کس کو مختصر تعارف کا نام دیا؟ ہم تو آواز کا جادو والی لڑی پر ہیں اور آپ کہیں اور۔ کیسے چلے گا یوں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف

    یعنی کہ احتیاطاً پہلے ہی بنا رکھے ہیں تمام منصوبے۔۔۔ یا فوری طور پر ذہن میں آ جاتے ہوں گے؟ اچھا کوئی ایک واقعہ سنائیے جس کو سُن کر ہم یقین کر لیں کہ آپ واقعی بڑی چیز ہیں جو اپنے سینئرز کی درگت بنا سکے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    السلام علیکم آپ کا تعارف پڑھتے ہوئے کچھ سوال ذہن میں کلبلائے۔۔۔سوچا اجازت لے لیں آپ سے پوچھنے کی۔ بلا اجازت بھی پوچھ سکتے تھےلیکن کھانا ٹھنڈا ہو رہا۔ تناول فرما کے آتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف

    لیکن صوامی س سے ہوتا ہے آصف میاں کون سی ہندی فلم۔۔۔۔ نام بتائیے، ہم بھی تو دیکھیں یہ کون سی ہندی فلم ہے جسے دیکھ دیکھ آپ اپنی اردو کی بھوک مٹا رہے۔ اور ہاں پہلے ہی بتا دیں کہ ہماری کسی بات کو دل پہ مت لیجئے گا ، ہائے اللہ۔۔۔ پھر تو آپ اپنے سینئرز کی درگت بنانے کی منصوبہ بندی میں ہی لگے رہتے...
  15. گُلِ یاسمیں

    آواز کا جادو

    بہت اچھا لکھا۔ لیکن ادھورا ہے ابھی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف

    آپ کی اجازت سے تھوڑی بنائیں گے۔ آپ کیمسٹری بی ایس آنرز فائنل سب بھول جائیے اور تصور کیجئے کہ آپ نے آج ہی کالج فرسٹ ائیر میں ایڈمشن لیا ہے اوہ ہم آپ سے سینئر ہیں۔پھر دیکھئے زبردستی درگت بنائیں گے۔ آپ کے آنے سے زیادہ ہمیں آپ کے اس محاورے نے شاد کیا۔۔ اسی خوشی میں آپ کے لئے دلی دعا ہے کہ آپ اس...
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سارے انگریزیاں دی بُکاں پڑھی جا رہے تے اسی اردو اردو دے ہوکے بھردے پھرنے آں
  18. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    مل جُل کر کوشش کرتے ہیں۔ یا تو وہ سمجھ جائیں گے یا ہم۔
  19. گُلِ یاسمیں

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    جی ضرور۔ ان شا اللہ آپ اپنی سہولت سے جب بھی ممکن ہو، اس کے متن کا دھاگہ بنا دیجئے تا کہ ہم وہاں ساتھ ساتھ پوسٹ کرتے رہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    گاؤں کا نا؟؟؟ بہار کو تو آنے سے روکا نہیں جا سکتا البتہ مکان قریب قریب بنائے جا سکتے ہیں۔
Top