کہاں ہوئی واقفیت۔۔۔۔ دستیاب ہو تو نا۔
ہم نے تو گھر سے باہر جانا ہی چھوڑ رکھا ہے۔
آپ آتے ہوئے لے آئیے گا آئندہ کے لئے یہیں کاشتکاری کر لیں گے۔
پودوں کی صورت اُگتی ہے ناَ؟؟؟؟
ہمیں بھی کچھ ایسا ہی لگا اے خان محترم کی ہمممم سے۔۔
ورنہ پہلے تو ہمیں خیال گزرا کہ شاید یہ ہممم
ہممم چُپکے چُپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
والا ہممم ہے۔