ان کی دیکھ بھال بھی کرنی پڑے گی اچھے سے۔ ویسے تو عموماً یہاں بارش ہی رہتی ہے لیکن اگر دھوپ رہی لگاتار کچھ دن تو ہر تیسرے دن پانی دینا پڑے گا۔ ہفتے میں ایک بار مٹی ببھی نرم کرنی ہو گی۔ تب جا کے محنت کا پھل گاجروں کمی صورت ملے گا۔
اور ہاں گاجریں تو ہم کدوکش خود ہی کر لیں گے۔ آپ ذرا پکنے کے ٹائم...