نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محبت میں دم اخیر وہ تاثیر نہیں رہی

    بالکل منتقل ہو جاتی ہے بقول شاعر تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی
  2. گُلِ یاسمیں

    محبت میں دم اخیر وہ تاثیر نہیں رہی

    یہ محبت آخر جاتی کہاں ہے درمیان سے اُٹھ کر۔ خوب عکاسی کی ہے آپ نے اپنی بیدلی کی کیفیت کی۔۔۔ مگر جب تک سانس باقی ہے محبتیں بہت ایک مصرع یاد آیا ؎کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا
  3. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    :surprise::surprise::surprise:
  4. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    آپ نہ بھی کہئیے ، ہم سمجھ گئے :bomb:
  5. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    دن میں تین بار چُوری کھایا کریں۔۔۔ آہستہ آہستہ میاں مٹھو والی خصوصیات آنے لگیں گی
  6. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    کیا گدھے پائے جاتے ہیں ابھی بھی؟
  7. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    اے خان محترم کو پکاراتھا۔ بے رنگ ہونے کا ذکر تو پٹرول کے بارے تھا۔ آپ بھی نا :eyerolling::rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    سید عاطف بھائی کی تازہ واردات اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    وہ وارداتیں کریں گے تبھی تو آپ کی طرف سے ببھی پڑھنے کو ملے گا
  9. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    واہ یہ تو کمال ہو گیا کہ کیمیا دان موجود ہیں یہاں۔۔۔ ہمیں پٹرول کا رنگ تبدیل کرنے کا کوئی گُر بتا دیجئے۔۔۔ بے رنگ سا اچھا نہیں لگتا اےخان
  10. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    پھر تو چینیوں والی گرہ لگائیں گے جو وہ مکرامے میں لگاتے ہیں۔ بلی بے ہوش ہوئی نہ ہوئی کرونا کا شکار ہو کے بے سُدھ پڑی رہے گی،
  11. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    یہاں کا تو معلوم ہے کیونکہ ہم اکثر جاتے ہیں خریداری کے لئے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    فحاشی اور بے پردگی ایک وجہ ہے اس سب کی۔ لیکن صرف یہی وجہ ء آخر نہیں ہے۔ اُن لوگوں کی نظروں کا کیا کیا جائے جو پردہ داروں کو بھی جسم کے آر پار دیکھتی ہیں؟ شاید پاکیزگی کا مطلب کچھ لوگوں نے صرف یہ لے رکھا ہے کہ نہا دھو لیا جائے، صاف ستھرے کپڑے پہن کر خوشبو لگا لی جائے۔ ضرورت روح کی غلاظت کو صاف...
  13. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    حساب تو رکھنا پڑتا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلوم ہونے کے بعد ہی فکر ہوتی ہے نا۔ اف چنے کی دال اتنے روپے کی کلو ہو گئی۔۔۔ معلوم ہونے پر فکر تو بڑھتی ہے نا۔۔۔ اپنے لئے نہ سہی ان غریبوں کے لئے جن کا ذریعہ ء آمدنی کم ہو۔ آخر کو دردمند دل رکھتی ہیں۔ تو ثابت ہو گیا کہ معلوم ہونے اور فکر کرنے میں انیس بیس کا ہی...
  14. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    غلطی سے ایک نکتہ زیادہ لگ گیا ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے ایک نکتے نے محرم سے مجرم بنا دیا
  15. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    جہاں تک ہمیں علم۔۔۔ باورچی خانہ کا کام ان کی نگرانی میں ہے۔ آٹے دال کا بھاؤ تو معلوم رہتا ہے نا
  16. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ایک ڈان تو امیتا بچن دوسرے شاہ رُخ خان آپ تیسرے ہوئے نا؟؟؟؟
  17. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    اتنا ہلکا مت لیجئیے نا۔۔۔ سی آئی ڈی والے بھی تو مجرموں کو پکڑنے کے لئے گراہک بن کے ہی جاتے ہیں نا اور پھر پوری ٹیم آ کر چھاپہ مار کے مجرم پکڑ لیتی ہے۔ ہم نے تو صرف شیئرز کی بات کی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    آٹے دال کے بھاؤ میں بندہ پھنس جائے تو اپنی ہوش نہیں رہتی فکرِ مدح و ذم تو بہت آگے کی بات ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    تو آتے ہوئے سیمپل لے آئیے گا۔ کسی ڈان سے ہم ملوا دیں گے آپ کو۔
Top