نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    بہت شکریہ۔ واقعی موسم خزاں کی اپنی خوبصورتی ہے۔ خاص طور پر جب زرد پتے جھڑ کر زمین پہ گرے مٹی سے سرگوشیاں کرتے ہیں۔ ہر موسم میں قدرت کے حسین نظارے ہیں۔ ہمیں پانچوں موسم پسند ہیں۔ :D
  2. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ثُم آمین یونہی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    خوش رہیں ہمیشہ
  4. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    خوش رہئیے بہت
  5. گُلِ یاسمیں

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    زینیبار زینیبار !!!! ہم نے ریختہ صفحہ 285 تا 301 مکمل کر لئے ہیں۔۔۔ اب ہم کیا کریں؟؟؟ کون سے صفحے لکھیں؟؟؟؟؟
  6. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب داستان غدر

    ریختہ صفحہ296 ہم کہتے ہیں۔ احؔمد سعید خان آپ کس واسطے استاد کا قصیدہ بتاتے ہیں۔ جواب: زبان استاد کی اور متانت اور مضامین پکار رہے ہیں۔ زمانہء حال میں کوئی نہیں کہہ سکتا ہے اُس وقت وہ دونوں قصیدے پڑھوائے گئے اور اُن حضرت کو قائیل معقول کیا گیا۔ نواب؎ابراہیم علی نواب ابراہیم علی خاں بہادر...
  7. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب داستان غدر

    ریختہ صفحہ291 کہ باید و شاید اور پھر نظامت میں مسل گئی۔ اور پھر فوجداری میں آئی اور مجھے اور بچوں کو طلب کیا گیا اور مسل کی تصدیق کی گئی۔ بعد اس کے میں اُس کے بچوں کو ہمراہ لے کر بابو راؤ کامتی چندر بہادر کے مکان پر پہنچا اور کہا کہ میرا بیٹا جوان بے قصور نوکری راج میں مارا گیا ہے اور میں بوڑھا...
  8. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب داستان غدر

    ریختہ صفحہ285 میر جیون نے میری بڑی خدمت کی۔مجھے اُٹھانا، بٹھانا ،کھلانا سب وہی کرتے تھے۔کیا خدا کی قدرت ہے کہ میری تو خبرگیری اس بندہ ء خدا نے پوری پوری کی مگر اُن کی خبر میں نہ لے سکا۔میں جب ٹونک گیا وہ بیمار پڑ گئے۔ پندرہ روز کے بعد اُن کا انتقال ہو گیا۔ہنوز پہلے زخم دل کے بھرنے نہ پائے تھے کہ...
  9. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    دیکھا ۔۔۔ ایک بات کا دو بار جواب۔ ہم اگر رولا نہ ڈالتے، بس خاموشی سے سہہ جاتے تو آپ نے بھلا اتنی محبتوں کا ظہار کرنا تھا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    یہ چمپا کلی کون ہے؟؟؟ کہیں وہ پہلے سے قبول تو نہیں ہو چُکی نا۔۔۔ آپ ہمارا مطلب سمجھ رہی ہیں نا؟؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    دیکھ لیجئے۔۔۔۔ آپ نے جاسمن کے ساتھ ہماری لکھا اور گُلِ یاسمیں کے ساتھ کچھ بھی نہیں لکھا :brokenheart2: دہائی ہے دہائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری فریاد سُنی جائے ایک تو نیند کی کمی۔۔۔ اُس پر یہ ایک نئی سوچ ہمیں دے دی گئی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    کہیں گوبھی کا تو نہیں بول رہیں نا؟؟؟
  13. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    آپ نے تو تین تین خوبیاں ایک ہی بندے میں جمع کر دیں۔۔۔۔ اس شہزادے قدردان دولہا نے ہمیں ہمارے راجو اور انار کلی سمیت قبول کرنے سے انکار کر دیا تو؟؟؟؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    بلی نے ہی ہوش میں آنا نا۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    دیکھ لیجئیے ہماری سادگی۔۔۔ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے لیکن چُپ رہ بھی نہیں سکتے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہم کوئی ڈان سے کم ہیں کیا۔۔۔۔ اپنی بات کر رہے ہم تو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    بلی کے نا؟؟؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہمیں تو کب سے آ چکا سمجھ لڑی کا عنوان
Top