ہمیں تو بس اپنا پتہ ہے کہ کیوں پیتے ہیں۔۔۔۔ہم چائے کا خاتمہ کرنے کی کوشش میں ہیں تا کہ دنیا میں اس کا نام نہ رہے۔
آپ نہیں پیتے کیا؟
ویسے ایک وقت تھا کہ ہم بھی نہیں پیتے تھے۔ البتہ امی بتایا کرتی تھیں کہ جب ہم ان کی گود میں تھے تو جیسے ہی چولہے سے اتاری جاتی چائے، گرما گرم پیا کرتے تھے۔ ہوش...