سب وقتی ہوتا ہے۔۔۔ زخم چھری سے بھی لگے تو گھاؤ بھر ہی جاتا ہے بالآخر۔
اور جو زخم یا صدمے کسی کی جدائی یا دوسرے سے وابستہ امیدوں کے ٹوٹنے سے ملتے ہیں، ان کو دل کا روگ نہیں بنانا چاہئیے، وہ بس ایک پڑاؤ ہوتے ہیں دم لینے کے لئے، مثبت رویہ رکھتے ہوئے سوچیں گے تو معلوم ہو گا کہ وہ سب تو آپ کی قوتِ...