آپ اپنے حساب سے درست کہہ رہی ہیں۔ لیکن یہاں لوگ ایک دوسرے کے حال سے بے خبر ہی رہتے ہیں عموماً۔
ہمارے دوسرے فلیٹ کے ساتھ والے فلیٹ میں ایک آدمی کی ڈیتھ ہو گئی اور کم سے کم تین دن کسی کو معلوم نہ ہوا۔ بو آنی شروع ہوئی تو پولیس کو اطلاع دی گئی۔
وہی بات جس کا اعتراف آپ نے کیا اور ہم نے بھری بزم میں راز کی بات والا اشارہ دیا۔
اگر ہم سے کہلوانے کے چکر میں ہیں تو ہم نے کبھی یہ لفظ استعمال نہیں کیا۔