نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    آپ واقف تھے پہلے ہی۔۔۔ تبھی تو جھٹ سے اے خان کی بات پہ یقین کر لیا۔ ہم ابھی شش و پنج میں ہیں۔ تھوڑے ثبوت اور اکٹھے کریں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    پھر ہم کیا دیواروں سے باتیں کیا کریں گے؟
  3. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    تو آپ کو کوئی اعتراض نہیں اس بات پہ؟
  4. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ان شا اللہ لیکن انھوں نے آپ کے علاج کے لئے کسی سے رجوع تو کرنا ہے نا۔ اور اگر اسے نہ معلوم ہوا تو وہ کسی اور سے کرے گا۔۔۔ اس کے بعد یہ بات جنگل کی آگ کی طرح پھیل نہ جائے گی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    وہ تو مسواک سے بھی ہو جاتے ہیں نا
  6. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    اوہ تو درد پرانے جاگے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہم لفط کی بات کر رہے۔۔۔ باقی کیا دھرا تو اے خان محترم ہی کا ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    آپ کو لگتا ہے کہ یہ بات ہم تین لوگوں تک ہی محدود رہے گی؟ ابھی سیما جی نےآنا ہے اور پھر دیکھئے گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہولی پہ آ کے خوب رنگیں گے
  10. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    پھر سے یہی حال جو اب ہو رہا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    بس ایک نظر دیکھ لیا کیجئیے اور گزرے وقت والی مادھوری کو ہی تصور میں رکھا کیجئے۔ آنکھیں بھی زحمت سے بچ جائیں گی۔ ورنہ پھر سے پوچھتے پھریں گے کہ مینوں نظر کیوں نئیں آندا
  12. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی :raisedeyebrow:
  13. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آپ کے اس رنگ رلیوں نے ہماری چائے چھلکا دی۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہاں نا۔۔۔ ہم نے کب کہا کہ دیواروں پر ہاتھوں کا چھاپہ لگاتے ہیں۔ برش سے ہی کرتے ہیں۔ ہم بھی کر رہے ہیں۔ ساتھ میں دروازے بھی۔ لیکن اس کام سے تھک گئے تو آپ لوگ نیا پاکستان کیسے بنائیں گے
  15. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    تو اتنے غور سے نہ دیکھا کیجئیے نا آپ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہم نے نوٹ کیا ہے کہ آپ ایک بات کو سمجھنے میں کافی وقت لگاتے ہیں۔ سید عمران کی صحبت کا بھی اثر نہیں ہوا آپ پر۔
  17. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہمیں تو بس اپنی خبر ہے۔۔۔ باقیوں کا حال نہیں معلوم
  18. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    لیکن اے خان محترم تو بچپن کی حدود کب کی چھوڑ چکے ہیں۔ اب اس عمر میں پٹائی؟ کہیں والد صاحب والا کردار یہ خود تو ادا نہیں کر رہے تھے اور مارے کے لئے ہاتھ اوپر اٹھایا اور وہیں اٹک گیاَ
  19. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    واہ ری ہمتِ مرداں۔ ہم پورے ایک ہفتے سے کر رہے ہیں گھر میں رنگ۔ کوئی شکایت کی؟ ویسے آپ کے رنگ میں ر کے اوپر زبر ہی تھا نا؟ کیونکہ زیر والے رنگ سے تو اتنی تھکان نہیں ہوتی بشرطیکہ رانگ نمبر پر نہ کیا ہو۔
  20. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    زوال تو ہر فانی چیز کو ہے۔ وہ تو ابھی بھی اچھی خاصی خوبصورت دکھتی ہیں۔
Top