ریختہ صفحہ 16
اب ہم اور وہ ساتھ ساتھ سڑک کی طرف بڑہے میں نے استاد جی سے اشارہ کیا۔ انہوں نے پان کی ڈبیا میں سے پان نکال کر پیش کیا۔ وہ انکار کرنے لگے۔ مگر میں نے پان ہاتھ میں لے کر خود اصرار کیا تو انھوں نے قبول کر لیا۔ بہت پیارے الفاظ میں شکریہ ادا کیا۔ اور پوچھا کہ آپ کہاں رہتی ہیں یہ بھی...