نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    دو بار آداب عرض ہے۔ بس عمل کر ڈالئے اور نتائج سے آگاہ کرنا مت بھولئیے گا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: فی الحال تو ٹکٹ پر درج کروانے کے لئے تفصیلی کوائف کا کہا تھا، باقی معاملات تو آنے پہ...
  3. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    پھر ہمیں تھانہ کی کاروائی کیسے دیکھنے کو ملے گی؟
  4. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    لیکن ہمارا دل کر رہا کسی جھگڑے کو ۔۔۔۔ چاہے مذاق مذاق میں ہی ہو۔ ہمیں دیکھنا ہے کہ یہاں عدالت کیسے لگتی ہے۔ آپ ہی کر دیجئے نا ہم پہ کوئی مقدمہ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    بھائی سے پوچھ کے بتائیں گے، ہمیں نام یاد نہیں آ رہا
  6. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    آپ کے خیالات ، ہمارے خیالات سے کتنے ملتے جُلتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تفصیلی کوائف بھیجئے ۔۔۔۔ گھاس کاٹنے والی بات یاد رکھیں گے نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جامنی والے کا تو اچھے سے یاد نہیں لیکن سرخ سی ڈھلانوں پر سڑک کے کنارے والے اچھے سے یاد ہیں۔ اگر ہم استنبول کو ساتھ میں مکس نہیں کر رہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تصویروں سے ہی گزارہ کر لیجئے۔۔۔۔ اب تو وہاں بھی ختم ہونے والے۔ زیادہ دیکھنے کا شوق ہو رہا تو ہم اس بار گھاس کاٹنے میں تاخیر کریں گے، لیکن آپ آنے میں تاخیر مت کیجئے۔ ایسی پیلی اورسفید چادر دیکھنے کو ملے گی گھاس پر کہ سبحان اللہ ہی کہتے رہیں گے ہر نظارے پر۔
  10. گُلِ یاسمیں

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ہم نے بھی دیکھا ہے ایسا پیلا والا اسلام آباد :D
  11. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ہم پنجابی ہیں نا۔۔۔ کبھی کبھی ٹپک پڑتے ایسے الفاظ بے دھیانی میں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    لیکن اب تو کر دیا نا اظہار ہمت کر کے۔۔۔ ایسے ہی ایک دن ان کے سامنے بھی کر دیجئے گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    اب دل میں رویت ہلال کیٹی تو مراد نہیں نا کہ کب چاند نکلنے کا اعلان ہو۔۔۔ ہمارا چاند تو ہماری چھت پہ ٹکا ہے تاروں کے جھرمٹ میں
  14. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ساتھ رہتے رہتے اندازہ تو ہو ہی جاتا ہے نا۔ اور ہمارا اور ان کا تو ہر وقت کا ساتھ ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    تو کیا کہتے ہیں اسے جہاں نام کا اندراج کرانا ہوتا ہے۔ اب بات کو ٹالئے مت یوں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    یہ تو ہم پچھلے دو سال سے کر رہے ہیں۔ انگور ، اخروٹ، سیب سب لگائے ہوئے ہیں ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محب بھیا کو دیں مبارکباد!!!!

    یہ ہوئی نا بات۔ پورے دیڑھ سال بعد کھانے کو ملیں گے رس گلے۔ ماہی بہنا،،، اب دیر مت کیجئے گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اور اگر یہ غلط فہمی ثابت ہو گئی تو؟ کیس چلے گا کیا ہم پر؟
  19. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    فی الحال تو نہیں۔ ہاں جی کافی مشکل کام ہے لیکن بہت دلچسپ کام ہے یہ۔ اور بہت ساری انسانوں سے ملتی جلتی عادات پائی ہیں ہم نے ان میں۔ اپنی بات بھی کافی حد تک سمجھا لیتے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    پھر تو سلام ہے آپ کی باغبانی کے شوق کو۔
Top