سوئے نہیں تو کسی کی مانگ بھرنے چلے گئے ہوں گے
بقول کسی شاعر
لمحہ لمحہ محبت میں سنورنا جاناں
قریہ قریہ خوشبو سا بکھرنا جاناں
تم کو جب کام سے مٍل جائے فرصت
میری چوکھٹ پہ سرٍ شام ٹھہرنا جاناں
پھول رکھ کے میرے ادھ کٌھلے دروازے پہ
پھر بہاروں سے ملاقات بھی کرنا جاناں
آج کی رات ہے بڑی مرادوں والی
آج...