نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    مطلب کہ شک کی گنجائش پھر بھی باقی رہے گی
  2. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    کیونکہ آپ کا خلاصہ پڑھ کر ہم سمجھ جائیں گے کیا آپ کیا سمجھے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    اس پر بھی شکوہ ہے کہ آپ کو سمجھ نہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    سارہ خاں ، عائزہ خاں بھی تو یاد ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    جو سمجھے ، اس کا خلاصہ بیان کیجئیے
  6. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    مادھوری کیسے یاد ہے پھر؟
  7. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    اچھا۔۔۔ ٹھیک
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    ہم تو اس بات کے قائل کہ غم کی توہین نہ کر غم کی شکایت کر کے دل رہے یا نہ رہے عظمت غم رہنے دے
  9. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    چہرے کے لئے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    جہاں پہ ربط توڑا تھا ، وہیں سے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    لو بھلا ہم کوئی قصہ ء یوسف و زلیخا بیان کر رہے ہیں جو آپ کو سمجھنے میں وقت لگنا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    پچھلے صفحات پڑھ لیجئے اگر ہمت ہے تو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    چائے ہی لے آتیں ہمارے لئے
  14. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    تائب ہونے کا وقت گزر چُکا ان کے لئے۔ اب تو تیار رہیں مزید نیند اڑنےکے لئے۔ اور اس کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کون جانے کیا ہو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہم ٹہرے مزدور لوگ۔۔۔ رگڑائی نہ کریں تو تتیجہ اچھا نہ دکھے کا رنگ و روغن کا۔ نیندیں تو ہماری اڑنی چاہئیں لیکن ہم تو اب کافی گھنٹے سونے لگے ہیں۔ آپ کی کس نے اڑائی؟؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    بس گھما پھرا کر آپ سے یہی اگلوانا تھا۔ تو طے ہوا کہ ہم آپ کے مہمان بنیں گے اور آپ ہم سے کوئی کام بھی نہیں کروائیں گے سوائے گھمانے کے۔ یاد رہے کہ یہ گھمانا سیر سپاٹے والا ہے۔ ہمیں قائد کے مزار پر جا نا ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہنسی جو آ گئی تھی کچھ کہتے کہتے
  18. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    پھر کیا مراد لینا ہے؟
  19. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    بالکل ۔ بہت ہوتے ہیں ایسے کیسز۔
Top