سخنور کہہ کے ہمیں شرمندہ مت کیجئے جس کا امکان تو کوئی نہیں۔
جی جی ایسے راز وقت کے ساتھ ساتھ فاش ہوتے جاتے ہیں۔ ہمیں بھی چودہ دن پہلے ان رازوں سے بالکل آشنائی نہ تھی۔
ہم تو خود ابھی طفلِ مکتب ہیں ۔۔۔ کیا رہنمائی کریں گے۔
کہاں ہے تمغہ؟؟؟
اپ نے تمغہ غلط تحریر کیا ہے۔
ہماری قسمت کہ غالب کے دور میں پیدا نہ ہوئے۔ لیکن جو بھی ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے۔ اگر اس زمانے میں ہم ہوتے تو آج اس محفل میں حصہ نہ بن پاتے۔