ریختہ صفحہ 3
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شاہد رعنا
دہلی کی ایک مسلمان نائب طوائف کی خودنوشت سوانحعمری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لڑکپن
مجھے اپنے بچپن کی باتیں بہت کم یاد ہیں۔کوئی سات آٹھ برس کی عمر تک بالکل الل بچھیری کی طرح پڑی پھرتی تھی ؎
پاؤں پھیلا کے سر شام سے میں سوتی تھی
مجھے معلوم نہ تھا صبح کدہر ہوتی...