ارے ارے۔۔۔ ایسا کیسے۔بھائیوں کے ساتھ مل کر ایک گھرمیں رہنے میں کیسے جھگڑے۔ آپس میں مل جل کر رہنے سے تو محبت بڑھنی چاہئیے نا۔
محبت کے ڈھول اور خوبصورتی بھی دور سے سہانی سے کیا مطلب ہے آپ کا؟
کہیں آپ ٹیلیفونک محبت ہی کو تو سہانا سمجھنے پہ نہیں تُلے ہوئے؟ تبھی تو حامد بیچارا ابھی تک آواز کے جادو...