نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    مرد تو ویسے بھی میک اپ نہیں کرتے
  2. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ہمارے مصروف رہنے کو بہت کچھ ہے اپنے ہی گھر میں۔ کل کچھ ٹائم ملا تو پالک اور میتھی کے بیج بونے کے ساتھ ساتھ گلاب کے پودوں کی کاٹ چھانٹ شروع کر دی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    جی ہاں۔ بچوں کی طرح خیال رکھنا پڑتا ہے۔ وہ بھی نخرے دکھاتے ہیں، ناشتہ تو لازمی خود ہی کروانا ہوتا ہے۔ چمچ میں کھانا لے کر کبھی ایک طرف۔۔۔ پھر جان بوجھ کر دوسری سائیڈ میں بھاگ جاتے ہیں کہ اب اس طرف آ کر کھانا کھلائیں۔ اور ہاں۔۔۔ ایک ٹائم جو چیز کھائی، مجال ہے کہ دوسرے ٹائم دوبارہ کھا لیں۔ کافی...
  4. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    پڑوسیوں کے گھر فاصلے پر ہیں۔۔۔ بیچ میں چاروں طرف باغیچہ آتا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    یہ سب تصاویر آپ نے فوٹوگرافی کے شوق میں جمع کی ہیں یا ان پودوں پھولوں کی پرورش میں بھی آپ کا حصہ ہے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    سب پھول بہت ہی زبردست۔۔۔ بہت ہی ی ی ی ی ی ی ی پیارے ۔ ما شا اللہ اللہ کی قدرت کے خوبصورت نظارے ہیں یہ۔ آپ کی شئیر کی جانے والی تصاویر ہمیں اکسا رہی ہیں کہ ہم اپنے باغیچہ کی پھلے سال کی تصاویر شئیر کریں۔ اس سال کے گلاب آنے میں تو ابھی دیر ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محب بھیا کو دیں مبارکباد!!!!

    تو حلوائی اب کیا کرتے ہیں ۔۔۔ مٹھائی نہ سہی مٹھائی بنانے کا سارا سامان بھیج دیں۔۔۔ ہمیں آتے ہیں رس گلے گلاب جامن بنانے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ہمیں بھی ان صلح جُو والی فہرست میں شامل کر لیا کیا؟؟؟
  9. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    لیتا کون ہے اور دیتا کون ہے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    یہ بھی خوب کہی۔ ویسے خواتین کے تہہ در تہہ میک اپ کی وجہ سے تو یہ میک اپ کا کاروبار چل رہا ہے۔ سونے سے اگر منہ سوج جاتا ہے تو چاندی سے پھر اس کی سوجن ختم ہو جاتی ہو گی؟؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    لیکن وہ تو ہم نے سیما جی کو لکھا تھا نا۔۔۔۔ ہم صحیح گاڑی پر سوار ہیں بلکہ اسی گاڑی پر جس میں آپ بھی سوار ہیں۔ بس آپ غطی سے غلط ڈبے میں آ گئے تھے :rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ایویں بہنا۔۔۔۔ ویسے بھی خیر سے ہمارے پانچ بھائی ہیں، کافی ہیں ماشا اللہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ہاں جی۔۔۔ اور کچھ نہ سوجھے نا تو یہ بھی کہہ سکتے ہیں کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا
  14. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    بہت شکریہ۔ اب جبکہ آپ نے ہماری اردو سُدھارنے کا ذمہ انجانے میں ہاتھ میں لے ہی لیا ہے تو ہم آپ کو استادمحترم کا درجہ دیتے ہوئے ایک الجھن کو سلجھانا چاہیں گے۔ کل ہم نے ایک جملہ پڑھا۔۔۔۔ کیا سر جھاڑ منہ پہاڑ بنی ہو۔ سر جھاڑ کی تو سمجھ آ گئی تھی کہ بالوں میں کنگھی نہ کی ہو گی تو بال الجھ کر...
  15. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ما شا اللہ بہت ہی زبردست۔۔۔۔۔ پھول بھی اور الفاظ کے پھول بھی، بہت سارے جذبے اور احساسات ایک ہی لڑی میں پروئے ہوئے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    جیتے رہئیے
  17. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    پھر تو سارا بھولا پن انھی پر ختم ہے۔ بھولا کو پیش سے نہ پڑھا جائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    خوش رہئیے ہمیشہ۔ کوئی خاص گلاب تھا جس کی پوری ٹائم لائن محفوظ کی؟ کل ہمیں ایک زرد گلاب ملا کُلیّات ِ مصطفےٰ زیدی سے۔۔۔ ہمارے چچا جان کا دیا ہوا۔ اللہ پاک انھیں صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائیں آمین۔
  19. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    اچھا ہوا جو جانے والے جانے سے پہلے بگڑوں کو سدھار گئے ، ورنہ بگڑے کہاں سدھرتے ہیں وہ ایسے بگڑے ہوئے ہیں کئی مہینے سے کہ جاں پہ بن گئی تنگ آ گیا میں جینے سے
Top