نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    دونوں سائے گھتے ہوئے زمین پر گرے۔ پھر ایک فائر ہوا اور ایک سایہ اچھل کر جھاڑیوں کی طرف بھاگا۔ روشی بدحواسی میں سیدھی دوڑی چلی گئی۔ اس نے تاروں کی چھاؤں میں ایک آدمی کو زمین پر پڑے دیکھا۔ دوسرا غائب ہو چکا تھا۔ اسے یقین تھا کہ وہ اس احمق آدمی کے علاوہ اور کوئی نہیں ہو سکتا۔۔۔ " کیا...
  2. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    O روشی خوامخواہ بور ہو رہی تھی! اسے تکلیف پہنچی تھی! نہ جانے کیوں؟ جہاں وہ تھی وہاں بیٹھی رہی! اس کے ذہن میں آندھیاں سی اٹھ رہی تھیں! بڑی عجیب بات تھی! آج اس سے پہلی ملاقات تھی۔ وہ بھی زبردستی کی! لیکن اس کے باوجود بھی وہ محسوس کر رہی تھی جیسے اس احمق کے رویے کی بنا پر برسوں پرانی دوستی ٹوٹ گئی...
  3. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    "واہ۔۔۔ وا۔۔۔" احمق نے ہنس کر کہا۔" یہ تو بہت اچھی بات ہے! میں جوا کھیلنا پسند کروں گا۔ مجھے وہاں تک لے چلو۔" "اوہ! میں سمجھی! تم یہاں جوا کھیلنے آئے ہو!" "نہیں۔۔۔ یہ بات نہیں۔۔۔ اف وہ ابھی تک نہیں آئی۔۔۔ ارے بھئی قسم لے لو۔۔۔ میں جوا کھیلنے کی نیت سے نہیں آیا تھا۔ مگر اب کھیلوں گا ضرور۔...
  4. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    کیوں!" نوجوان چونک کر بولا۔ "لیکن یہ تو بتاؤ کہ تم اتنے روپے کیوں ساتھ لئے پھر رہے ہو!" روشی نے اس کے سوال کو نظرانداز کرتے ہوئے پوچھا۔ "جب تک اتنی ہی رقم میری جیب میں نہ ہو۔۔۔ میں گھر سے باہر نہیں نکلتا۔" اچانک ایک دلال نے روشی کو اشارہ کیا۔! غالباً اس اشارے کا یہی مطلب تھا کہ...
  5. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    کھانا میز پر چن دیا گیا۔لیکن وہ بدستور بے حس و حرکت بیٹھا رہا۔ وہ اب بھی کچھ سوچ رہا تھا اور ایسا معلوم ہو رہا تھا جیسے ویٹر کے آنے اور کھانے کی موجودگی کا اسے علم ہی نہ ہو۔ روشی اب بھی اسے دیکھ رہی تھی۔ اچانک اس نے دیکھا کہ وہ گلاب کا پھول شوربے میں ڈبو رہا ہے اور پھر وہ اسے چبا بھی گیا۔...
  6. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    O روشی اسے بہت دیر سے دیکھ رہی تھی! وہ سر شام ہی ہوٹل میں داخل ہوا تھا اور اب سات بج رہے تھے۔ سمندر سے آنے والی ہوائیں کچھ بوجھل سی ہو گئی تھیں۔ جب وہ ہوٹل میں داخل ہوا تو روشی کی میز کے علاوہ اور ساری میزیں خالی پڑی تھیں۔ لیکن اب ہوٹل میں تل دھرنے کی جگہ بھی نہیں تھی۔ وہ ایک خوبصورت...
  7. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھومر جاؤں گا او جانِ جانا مر جاؤں گا علی حیدر ع
  8. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    گڈ، یہ ہوئی نہ بات
  9. قیصرانی

    A Poem

    بہت خوب فرحت کیانی
  10. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    کوئی بات نہیں خانپور
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    الحمدللہ میں‌ ٹھیک ٹھاک
  12. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  13. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    بہت عمدہ :D قصہ ہم لکھیں گے دلِ بے قرار کا خط میں‌چھپا کے پھول ہم پیار کا خ
  14. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    شکریہ بھائی جی، پر اب تو میں پھر سے آگیا :roll:
  15. قیصرانی

    امن ایمان کی باتیں!

    تو مجھے کیوں نہیں‌دکھائی دیا؟ :shock: :roll:
  16. قیصرانی

    آج آپ کے ساتھ کیا ہوا؟

    سوری مجھے پتہ نہیں تھا کہ یہ کوئی رونے والی بات ہے اب یہ دیکھیں :cry: :( :oops: :shock: :roll:
  17. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    یعنی کہ آہو، یعنی کہ آپ مان گئیں ہیں نا ضبط والی بات کو
  18. قیصرانی

    نیویارک میں عورت کی امامت

    یہ بہت اچھا کیا :)
  19. قیصرانی

    نصرت فتح علی اور نازیہ حسن کی غزل کی تلاش

    واقعی۔ دراصل مجھے یہ تمام وڈیو اور آڈیو میں تلاش کرنے پڑے اور رومن اردو کی وجہ سے تمام ممکنہ ہجے بھی آزمانے پڑے۔ سوری یہ والا گانا نہیں مل سکا :(
Top