اس طرح کے پیغامات میں دو باتیں مدِنظر رکھیں
1۔ پیغامات میں جب کوئی تصویر چسپاں کریں تو ساتھ اس کا متن بھی تحریر کر دیا کریں۔ اس سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں گے، خصوصاً وہ دوست جو اس تصویر کو کسی وجہ سے نہیں دیکھ پاتے
2۔ تصاویر کو اپ لوڈ کرتے ہوئے www.photobucket.com نامی ویب سائٹ کا...