نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    اس فانٹ کی تیسری شرط کچھ اس طرح سے ہے [align=left:3a3a7d4152] This product cannot be modified, sublicensed, or distributed except with a written permission from Mr. M. G. Abbas Malik.[/align:3a3a7d4152] میرا نہیں خیال کہ اس پر کچھ کیا جاسکے۔ حسب معمول ڈیولپر صاحب کچھ دن بعد شغل تبدیل...
  2. قیصرانی

    MAYA 7کو انسٹال کیسے کریں

    یہ رہا لنک۔ لیکن یہ بات یاد رہے کہ یہ سافٹ وئیر صرف سیکھنے کے لئے مفت ہے۔ اگر کاروباری لحاظ سے استمعال کرنا ہے تو اس کے لئے خریدنا ہوگا۔ سیکھنے کے لئے بنائی جانے والی تمام وڈیوز اور گرافکس پر لکھا ہوا ہوگا کہ یہ مایا کا فری ایڈیشن ہے جو سیکھنے کے لئے بنایا گیا ہے مایا کا ڈاؤن لوڈ لنک
  3. قیصرانی

    MAYA 7کو انسٹال کیسے کریں

    پاکستان میں‌ ہی میں نے جب مایا کی کتاب خریدی تھی تو تب کا نیا ورژن جو کہ 5۔4 ورژن تھا، اس کی سی ڈی مفت ملی تھی اور کتاب بھی شاید 100 یا 120 روپے کی تھی۔ اوریجنل کتاب، سیکنڈ ہینڈ بک سٹور سے
  4. قیصرانی

    MAYA 7کو انسٹال کیسے کریں

    یہ وہ مسئلہ ہے جو چھکے چھڑا دیتا ہے۔ ایک بار ایک ہی طریقے سے جو انسٹالیشن ہوئی ہے، اگلی بار وہی طریقہ کام نہیں‌کرے گا۔ اس سے اگلی بار پھر نیا طریقہ۔۔۔ بہتر یہی رہے گا کہ یا تو آپ بازار سے مایا کی کتاب خرید لیں، جس کے ساتھ اس کی سی ڈی مفت ہوگی اور اس کے ساتھ فری انٹر نیٹ رجسٹریشن مہیا کی گئی...
  5. قیصرانی

    مدد درکار

    اس کا طریقہ یہ ہے کہ (فائرفاکس پر) آپ جب کسی ٹیکسٹ کو منتخب کرتے ہیں تو اس پر کوئی فانٹ اپلائی کریں۔ لیکن جب اسی پوسٹ میں دوسری بار یہی کام کریں گے تو وہ کام نہیں‌کرے گی۔ اس کے لئے پہلے فانٹ کو ری سیٹ کریں، یعنی ٹیکسٹ کو منتخب کریں، فانٹ کا نام کی جگہ لفظ “فونٹ ٹائپ“ چنیں (کیونکہ پچھلا انتخاب...
  6. قیصرانی

    مظہر کلیم کی عمران سیریز؟

    مظہر کلیم کی چند ایک کتب کلاسیکس ہیں۔ مثال کے طور پر سفلی دنیا، تاریک دنیا وغیرہ کے سلسلے جو انہوں نے جنات اور جادوگروں کے بارے لکھے تھے یا پھر وائلڈ ٹائیگر کے دور والے ناول لیکن اس میں‌کوئی شک نہیں کہ انہوں نے عمران کو ایک جن اور بقیہ سیکرٹ سروس کو چھوٹے چھوٹے بچے بنا کر رکھ دیاہے جو ہر بات...
  7. قیصرانی

    MAYA 7کو انسٹال کیسے کریں

    مایا کے موجودہ تمام ایڈیشن جو ہیں، وہ سب کے سب فری آرہے ہیں۔ یعنی ذاتی استعمال کے لئے مفت، کمرشل استعمال کے لئے خریدنا ہوں گے جب مایا کے پرانے ورژن کو انسٹال کریں تو وہ flexlm کے فولڈر کی بات کرتا ہے اور کافی پیچیدہ عمل ہوتا ہے میرا مشورہ یہی ہے کہ آپ مایا کی اپنی سائٹ سے اس کا مفت ذاتی...
  8. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "نہیں نہیں!" لڑکی کے لہجے میں خوف تھا۔ "کیوں! اگر تم خطرے میں ہو۔۔۔ تو اس سے بہتر جگہ اور کیا ہوسکتی ہے۔" "آپ سمجھتے ہیں! اس میں عزت کا بھی تو سوال ہے!" "میں تمہاری بات سمجھ ہی نہیں سکتا۔۔۔ بہرحال جہاں کہو اتار دوں!" "میرے خدا۔۔۔ میں کیا کروں!" لڑکی نے شاید خود سے کہا۔ اس کی آواز میں...
  9. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    (۱) موڈی ایک رومان زدہ نوجوان امریکن تھا۔ مشرق کو بیسویں صدی کے سائنسی دور میں بھی پراسرار سمجھتا تھا۔۔۔ اس نے بچپن سے اب تک خواب ہی دیکھے تھے۔۔۔ دھندلے اور پراسرار خواب۔ جن میں آدمی کا وجود بیک وقت متعدد ہستیاں رکھتا ہے۔۔۔! بہرحال اس کی سریت پسندی ہی اسے مشرق میں لائی تھی۔۔۔ اس کا باپ...
  10. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    عمران سیریز نمبر ۳ پراسرار چیخیں مکمل ناول
  11. قیصرانی

    مظہر کلیم کی عمران سیریز؟

    اچھا صحیح پسندیدگی کا شکریہ۔ ابن صفی مرحوم ہی عمران سیریز اور جاسوسی دنیا کے خالق ہیں۔ ان کے بعد مظہر کلیم صاحب نے دوسروں‌کی نسبت اس سلسلے کوکچھ بہتر طور پر بڑھایا۔ بہرحال یہ سلسلہ جاری ہے۔ آپ پڑھتے رہیئے گا :)
  12. قیصرانی

    آپی امن ایمان کی لائبریری سے علیحدگی

    آپی امن ایمان کے کہنے پر ان کا نام لائبریری کے ارکان کی فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے
  13. قیصرانی

    خوفناک عمارت

    یہ ناول مکمل فائل کی صورت میں مندرجہ ذیل لنکس سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ ہر فارمیٹ کا لنک الگ سے موجود ہے خوفناک عمارت اردو نسخ ایشیا ٹائپ پی ڈی ایف فائل خوفناک عمارت پاک نستعلیق فانٹ پی ڈی ایف فارمیٹ
  14. قیصرانی

    خوفناک عمارت

    بقیہ ناول اس لنک سے شروع ہے دوسرا حصہ
  15. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    یہ ناول ایک فائل کی شکل میں مندرجہ ذیل لنکس سے بتائی گئی فارمیٹس میں‌ بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے بھیانک آدمی اردو نسخ ایشیا ٹائپ پی ڈی ایف فائل بھیانک آدمی پاک نستعلیق پی ڈی ایف فائل
  16. قیصرانی

    قطب نما کے بارہ میں ۔۔۔۔۔۔

    کمپاس یعنی قطب نما کو گیارہوں صدی میں چین میں ایجاد یا دریافت کیا گیا تھا۔ مزید تفصیل ادھر اس لنک پر موجو ہے قطب نما پر مزید تفصیل
  17. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    "کی تھی!۔۔۔ لیکن اس وقت تک نہیں جانتا تھا کہ سرغنہ وہی ہے اور پھر محض جاننے سے کیا ہوتا ہے! اس کے خلاف ثبوت فراہم کئے بغیر میں اس پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا تھا اور ثبوت کی فراہمی کے لئے اس سے بہتر اور کوئی طریقہ نہیں ہوسکتا تھا جو میں نے اختیار کرنا چاہا تھا ہاں جب وہاں پہنچا تو انہوں مے اندھیرے میں...
  18. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    "تمہارا شکریہ ادا کرنے اور ساتھ ہی ایک بات اور بھی ہے! تم نے ایک بار کہا تھا کہ تم اپنے موجودہ طرز حیات سے بیزار ہو! لہٰذا میں ایک مشورہ دینے آیا ہوں۔" "مشورہ۔۔۔ میں جانتی ہوں۔" روشی خشک لہجے میں بولی۔ "آپ یہی کہیں گے کہ اب باعزت طور پر زندگی بسر کرو! لیکن میں اس مشورے کا احسان اپنے سر پر...
  19. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    O دوسری سہہ پہر کو شام کے اخبارات کی ایک کاپی بھی کسی ہاکر کے پاس نہیں بچی! ایک اخبار روشی کے سامنے بھی تھا!۔۔۔ اور اس کی آنکھیں متحیرانہ انداز میں پھیل کر رہ گئی تھیں۔ علی عمران۔۔۔ عمران۔۔۔ وہ سوچ رہی تھی۔۔۔ وہی احمق۔۔۔ وہی دلیر۔۔۔ محکمہ سراغرسانی کا آفیسر! بعید از قیاس۔۔۔ اس نے ایک بہت...
  20. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    اس نے اسے کچھ اس طرح جکڑ رکھا تھا کہ عمران کا دم گھٹنے لگا تھا! اسلحہ خانے کے اندر ابھی تک شور جاری تھا۔ "خاموش رہو!" ان کے سرغنہ نے انہیں ڈانٹا۔۔۔ لیکن اس کی آواز اتنی پرسکون تھی جیسے اس نے کسی آرام کرسی پر کاہلوں کی طرح پڑے پڑے انہیں سرزنش کی ہو!۔ دوسری طرف اس نے عمران کو زمین سے اکھاڑ...
Top