آپی جی میں تو بالکل ناراض نہیں ہوں۔ جیسا کہ میں نے زکریا بھائی سے بھی کہا تھا کہ میری ذاتی مصروفیات بہت بڑھ گئی ہیں۔ اس لیے میںمحفل کو پہلے جیسا وقت نہیں دے پا رہا۔ اسی طرح لائبریری کا کام جو میرے لئے سب سے زیادہ اہم ہے، اس کےلئے زیادہ تر وقت وقف کیا ہوا ہے