نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو بتاؤ

    یعنی جوڑ؟
  2. قیصرانی

    مدد درکار

    جی استادِ محترم
  3. قیصرانی

    پاک نستعلیق کا نمونہ

    ونڈوز ایکس پی کی تصویر ڈال دی ہے، اسے سیٹ کر دیجئے گا
  4. قیصرانی

    ٹنڈ :)

    پوسٹ کو درست دھاگے پر منتقل کردیا گیا
  5. قیصرانی

    مدد درکار

    یہ دیکھیں ضبط سب سے پہلے تو آپ مطلوبہ ٹیکسٹ کو منتخب کرکے اس پر ٹیکسٹ کا ٹیگ اپلائی کریں جیسا کہ ذیل کی تصویر دکھا رہی ہے اب دوسری فارمیٹنگ کرتے ہیں۔ فونٹ ٹائپ وہی دکھائی دے گی جو آپ پہلے لگا چکے ہیں۔ ابھی پھر فونٹ ٹائپ میں جا کر پاک نستعلیق کی جگہ فونٹ ٹائپ پر کلک کریں اور جو اضافی...
  6. قیصرانی

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    بہت شکریہ۔ انتظار رہے گا
  7. قیصرانی

    آن لان کلام اقبال

    خبیب احمد خالد کی پوسٹ یہاں سے ہٹا دی گئی ہے اور دوست بھائی کے پیغام سے اقتباس بھی سنسر کر دیا گیا ہے
  8. قیصرانی

    مدد درکار

    استاد محترم الائن کا ٹیگ ادھورا ہے۔ اس وجہ سے نہیں کام کر رہا
  9. قیصرانی

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    اگر ابتدا باطل قیامت سے ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ میں‌ بھی اس میں لکھوانے کا کام کرسکتا ہوں‌ :)
  10. قیصرانی

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    اردو ادب سارا ہی اس قابل ہے کہ وہ انٹرنیٹ پر منتقل ہو۔ البتہ لکھاریوں کی بات فرق ہوسکتی ہے۔ طلسم ہوش رُبا اور داستان امیر حمزہ آج بھی اردو کی ٹاپ 10 کلاسیکس میں ہیں
  11. قیصرانی

    کوالٹی (ایکسپلورر بالمقابل گرگِ آتشیں)

    الفاظ کے درست ہجوں کے بارے پوسٹس ادھر منتقل کردی ہیں http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6213
  12. قیصرانی

    تبصرے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

    وہ دھاگہ مقفل بھی کر دیجئے گا یہ بھی لکھ دیں کہ مزید کام وکی کے اس لنک سے جاری کریں
  13. قیصرانی

    تبصرے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

    دراصل آخری پوسٹ پر ابھی تک جاری ہے لکھا ہے، تو منتقل نہیں ہوئی۔ ویسے اگر آپ کردیں تو اچھا رہے گا۔ بقیہ حصہ جیسے ہی پوسٹ ہوا، منتقل کردیں گے وہ بھی :)
  14. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    (۳) موڈی نے اپنی داستان شروع کردی تھی! عمران بغور سن رہا تھا۔ "تو وہ سنگار دان میرے پاس چھوڑ کر چلی گئی!" موڈی نے بیان جاری رکھا اور اسی رات کو کچھ نامعلوم افراد نے میرے بنگلے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ "کیا تم جاگ رہے تھے؟" عمران نے پوچھا۔ "میں رات بھر جاگتا رہا تھا۔ میں نے انہیں...
  15. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "ظاہر ہے۔" "تو پھر اسی رات کو۔۔۔ گھر سے روانہ ہوا۔۔۔ اور رات کو ایک ایسے آدمی کو اس کی خوابگاہ میں حادثہ پیش آیا جو اسی کے سلیپنگ سوت میں ملبوس تھا۔" "بات تو یہی ہے۔" فیاض نے سیگرٹ سلگاتے ہوئے کہا۔ عمران چند لمحے کچھ سوچتا رہا۔ پھر بولا۔ "اب وہ اس لاش کے متعلق کیا کہتا ہے۔" "اس کا...
  16. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "وعلیکم السلام" عمران نے کہا اور کرسی کی پشت سے ٹیک لگا کر آنکھیں بندکرلیں۔ اردلی بوکھلا کر رہ گیا۔۔۔ وہ انگریزوں کے وقت کا آدمی تھا۔۔۔ اور۔۔۔۔ "سلام" کا مقصد اس دور میں بلاوے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا تھا جب کسی انگریز آفیسر کو اپنے ماتحت آفیسر کو بلوانا ہوتا تو وہ اپنے اردلیوں سے اسی طرح سلام...
  17. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    (۲) عمران اپنے آفس میں بیٹھا ایک فائیل کی ورق گردانی کر رہا تھا۔ عمران اور آفس۔۔۔ بات حیرت انگیز ضرور ہے۔ مگر وہ بیچارہ زبردستی کی اس پکڑ دھکڑ کو کیا کرتا جو سرکاری طور پر اس کے لئے کی گئی تھی۔۔۔ لی یوکا کی گرفتاری کے بعد سے وہ کسی طرح بھی خود کو نہ چھپا سکا تھا۔ پھر ویران عمارت والا کیس بھی...
  18. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "کیوں۔ کیا ابھی کچھ دیر قبل آپ ان سے خائف نہیں تھیں؟" "ضرور تھی لیکن اب وہ چیز میرے پاس نہیں ہوگی جس کی وجہ سے میں خائف رہتی تھی۔" "ممکن ہے وہ آپ کو قابو میں کرنے کے بعد آپ پر جبر کریں۔" "میرا دل کافی مضبوط ہے۔" "آپ پولیس کو کیوں نہیں مطلع کرتیں۔" "اوہ اس طرح بھی ایک خاندانی چیز...
  19. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    "میری ظاہری حالت ایسی ہے کہ میں اس کی مالک نہیں ہوسکتی۔" لڑکی کے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکراہٹ دکھائی دی۔ "آپ میرا مطلب نہیں سمجھیں۔" "دیکھئے میں آپ کو بتاتی ہوں۔" لڑکی نے ایک طویل سانس لے کر کہا۔ "میں دراصل یہاں کے ایک قدیم شاہی خاندان سے تعلق رکھتی ہوں یہ سنگار دان مجھ تک وراثت میں پہنچا...
  20. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    قسم کے معلوم ہو رہے تھے۔۔۔ وہ مشرقی ہی لباس میں تھی لیکن لباس سے خوشحال نہیں معلوم ہوتی تھی۔ اس کے ہاتھ میں ایک چھوٹا سا چرمی سوٹ کیس تھا۔ "بب ۔۔۔ بیٹھو!" موڈی نے ہکلا کر صوفے کی طرف اشارہ کیا! لڑکی بیٹھ گئی۔ موڈی اس انتظار میں تھا کہ لڑکی خود ہی گفتگو کرے گی لیکن وہ خاموش بیٹھی فرش کی طرف...
Top