کل مٹر چکن بنایا تھا، بڑے چاہ کے ساتھ، کہ تین چار دن آرام سے گزر جائیں گے۔ پر ہوا یہ کہ آٹا کلاس کے دوران بریک میں خریدا اور سکول میںہی بھول آیا :( پھر دودھ بھی آج ہی ختم ہوا ہے، انڈے بھی کل ہی ختم ہوئے تھے :( شکر ہے کچھ آلو موجود تھے، آلو کے فنگر چپس بنائے۔۔۔ اور یم یم :P