نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    بس ایک بار ہمت کر کے پھر سے بنائیں گے چاند کی انھی تاریخوں میں تصاویر۔ پھر جو ہو گا دیکھا جائے گا۔ اب ہم ڈرپوک تھوڑی ہیں کہ اتنا بھی نہ کر سکیں۔ یہ لیجئیے دن کی تصویر۔۔۔ اتنی تو پتیاں اس پر ابھی آئی ہی نہیں ہیں۔ جبکہ دوسری والی تو دس دن پہلے کی ہیں۔ تب تو بالکل گنجا تھا درخت۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سویڈن میں رمضان

    علم میں اضافہ ہوا
  3. گُلِ یاسمیں

    سویڈن میں رمضان

    چراغ تو واقعی ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ اس میں جن ہے یا نہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آپ کو کتنا عرصہ گزرا ہے اس کیفیت میں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    جہاں ہم سے کوئی تقصیر ہوئی تو ٹوک دیجئیے گا۔ آخر آپ اس راہگزر سے ہو کر آئے ہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    کہاں جسارت کی ہم نے؟ اتنے احترام سے تو ذکرِ استاد کیا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    رنگیلی چنریا!!!

    آپ ہمارے بھائی کو بیچ میں کیوں لے آتے ہیں۔ وہ تو بمشکل اپنا گزارا کر رہے ہیں جبھی تو اتنے اتنے دن محفل سے غائب رہتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اس سے تو وہ ڈائیلاگ ذہن میں گونجا تو اپنے ہاتھ مجھے دے دے ٹھاکر اشارے بازی نہیں الفاظ میں داد دیجئیے تا کہ ہم ایک نئی روداد لکھ سکیں ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    اسی کا تو بھروسہ ہے۔ وسیلہ بھی تو وہی بناتا ہے نا کسی کو۔۔۔ اب یہ کسی کون ہے۔ کیسے معلوم ہو۔
  10. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    آپ کا تعلق بھی بھوتوں سے ہے کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    استاد محترم کے سامنے زبان کھولنے کی جسارت کیسے کریں ہم۔ آپ ہی پوچھ دیجئیے نا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    رنگیلی چنریا!!!

    اب دل ہے تو دل ہی پر لیں گے نا۔ دماغ تو سارا خرچ ہو گیا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    نہیں زخموں کا مداوا تو نہیں ہو گا لیکن دوسروں کے تجربے سے ہی انسان اپنی بہتری کا کوئی سرا پکڑ لیتا ہے۔ لیکن ہمیں لگتا ہے کہ ابھی آپ کے سر کی چوٹ کے اثرات باقی ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    ایسا ممکن ہے کیا؟ ویسے کل سے ہم سوچ رہے ہیں کہ ایک بار جان جوکھوں میں ڈال کر یہ معمہ حل کر ہی لیں۔ پھر سوچتے ہیں کہ عید میں دن ہی کتنے رہ گئے ہیں۔۔ عید تو گھر والوں کے ساتھ مل کر منا لیں۔ کیا پتہ اگلی عید بھتنیوں کے ساتھ منانی پڑے۔ مخلصانہ رائے ہو تو دیجئیے گا ورنہ ایک چپ میں سو سکھ ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    ظاہر ہے وہی ہری بھتنی ہی ہو گی۔ ہم تو ہو نہیں سکتے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    کیا واقعی صحیح پہچانا؟ کیا ہوا تھا آپ کے ساتھ؟
  17. گُلِ یاسمیں

    رنگیلی چنریا!!!

    اچھے سے پتہ ہے لیکن ہم نے دوسروں سے سنی بات سنائی آپ کو ۔:eyerolling:
Top