ہم ڈر رہے ہیں۔ اور اتنا ڈر رہے ہیں کہ وہ روم ہی بند کر دیا ہے جس کے دروازے سے نکل کر تصاویر بنائی تھیں۔
ارادہ تھا کہ پھر سے بنائیں لیکن خوف سے یا موسم کی وجہ سے تیز بخار ہے تو باہر ہوا میں جانے سے گریز کیا۔
دوسرے کچھ احتیاط بھی ملحوظِ خاطر ہے کہ واقعی اس کے بھتنی ہونے کی صورت میں اگر سر پہ پاؤں...