نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    مطلب کہ آپ ہمیں اکسا رہے ہیں کہ ہم کچھ کر گزریں اس بھوتنی کو پکڑنے کے لئے؟
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    معلوم نہیں۔ تفتیش جاری ہے۔ آپ تشویش نہ کیجئے گا۔ جیسے ہی تشخیص ہوئی آپ کو اگاہ کر دیا جائے گا۔ پھر کرتے رہئیے گا اپنا بچاؤ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اور ہم تو جیسے ڈر ہی رہے ہیں نا آپ لوگوں کی باتوں سے۔ ہم تو اس حقیقت سے ڈر رہے ہیں جسے ہم نے دیکھا۔ اور کم سے کم تین دن گم سم رہنے کے بعد یہاں شئیر کیا۔ عاطف بھائی یاد ہے نا جس دن آپ نے گلِ یاسمیں کے نہ ہونے کا کہا تھا ۔ اور ہم نے بتایا بھی تھا کہ اس وقت اندھیرا ہے تو صبح بنائیں گے تصاویر۔ لیکن...
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اب تو آہٹیں بھی ڈرانے لگی ہیں بھائی ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    خان صاحب تو غائب ہی ہو گئے ہیں۔ شاید انجانے میں کوئی زخم نہ ہرا کر دیا ہو ہم نے۔ لیکن سارے سوال تو سیدھے سادے سے تو تھے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    جی بالکل۔۔۔ انفلوئینزا کی وجہ سے بخار آ گیا۔ ہری چیز کی دوری کی دعا نہ فرمائیں۔۔۔ ہمارا سارا باغ ہرا بھرا ہو رہا اس وقت۔ کہیں ہماری محنت اکارت نہ جائے آپ کی اس دعا سے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    جب دونوں باتوں کا مطلب ایک تو جس میں بھی بھری ہو سراسیمگی۔۔۔ آپ اپنا چلہ مکمل کر کے ہمیں عمل بتائیے
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ایک سائیڈ پہ تقریباً بارہ کلومیٹر۔ اور دوسری سائیڈ پہ پندرہ۔ لیکن ایسا کیوں پوچھا؟ کوئی چلہ بتانا ہے کیا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    خوش رنگی نہیں خوش رنگیاں ہیں کیفیت میں تو۔ یہ تو بخار کم بخت ہے جس نے آمد ورفت محدود کر رکھی ہے۔ پھر بارشیں بھی لگاتار ہو رہی ہیں اتنے دن سے
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    تو کیا گھبرانے کا کام اس پہ چھوڑ دیں؟ سبز والی پہ؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    تو آپ ہمیں الوداع کہنے کے لئے تیار ہیں بھائی؟ ایسا نہ ہو کہ ہم ہی بھوتنی بن کر آ جائیں۔اور سب سے پہلے آپ ہی کا کھاتہ کھولنا ہم نے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اور چاند رات کے بعد؟ ہم نے ایک حل سوچا ہے اس کا۔ بس دعا کیجئے گا کہ عمل کر ڈالیں۔ اس سے پہلے کہ گھر والوں تک یہ بات پہنچے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    آپ کا چلّہ ابھی مکمل نہیں ہے۔ پہلے اپنا چلہ مکمل کیجئے اور اس کے بعد اگلا سوال۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سویڈن میں رمضان

    جی ہاں ایسا ہی ہوتا ہے ایک دوسرے کا احساس۔ اور اگر کوئی گیدرنگ وغیرہ ہو تو بھی اخلاقاً ایک دوسرے کو مطلع کر دیا جاتا ہے۔ اس طرح تمام معاملات خوش اسلوبی سے چلتے رہتے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سویڈن میں رمضان

    نہیں ایسا تو نہیں ہے۔ جو رینٹ پہ گھر ہیں وہاں ہر ایک اپنی مرضی تو نہیں کر سکتا نا یا پسند نا پسند جیسا نہیں۔ کوپن ہیگن میں تو کئی بلڈنگ ایسی ہیں جہاں تین چار پاکستانی فیملیز بھی رہتی ہیں۔ نہیں پالتو جانور فلیٹ میں نہیں رہتے۔ وہاں اجازت نہیں سوائے ایک بلی رکھنے کے۔ یہ ہمارے ساتھ اس نئے گھر میں...
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    سپریم کورٹ والوں نے جلیبیاں کھا لینی ہیں اور فیصلہ پھر بھی نہیں آنا۔ لیکن ابھی ابھی ہمارے ذہن میں سچی میں ایک زبردست آئیڈیا آیا ہے ۔ تھوڑی سوچ بچار کر کے شئیر کریں گے ۔ جان ہتھیلی پہ رکھنے والا معاملہ ہے۔ اور ہم ابھی سے جان گنوانا نہیں چاہتے یوں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہمیں بھی ایسا ہی لگتا ہے۔ لیکن جلیبیاں تو ٹیڑھی ہوتی ہیں نا؟
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    نہیں عامل بابا تو نہیں آپ؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    بخار تو دو دن سے ہے۔ جب کہ تصاویر تو کافی دن پہلے کی ہیں۔ لیکن آپ کو ڈرنے کا پورا حق ہے۔ کیونکہ بجائے ہمارا مسئلہ حل کرنے کے ہمیں ڈرا رہے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    آپ کہیں بابا انڈے والی سرکار تو نہیں ہیں؟؟؟
Top