نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    سایہ کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن سر۔۔۔ وہ بھی محفل کے لئے؟ یہاں شہادت بھی ملتی ہے کیا سر کٹوا کر؟ طبیعیت میں اگرچہ شگفتگی ہے کہ آنسو اور آہیں چھپانے کا بہترین پردہ ہیں مسکراہٹیں اور ہنسی۔ ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے ہنسی برقرار لیکن درد اور بخار بھی بخوبی ساتھ نبھا رہے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    آپ کے ساتھ بھی ایسا کوئی حادثہ گزر چکا ہے کیا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    ہم اپنے دونوں مہربانوں کو بیک وقت نہیں سنبھال سکتے نا۔ راجو کو پکڑا تو انار کلی بھاگ جائے گی۔ اور انار کلی پر گرفت مضبوط کی تو راجو ناراض ہو گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    رنگیلی چنریا!!!

    چونکہ ہم آپ کے زیرِ سایہ ہیں ۔۔۔ تو ہم بھی اچھے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    آپ بھی ڈرانے والوں کی صف میں کھڑے ہو گئے ہیں۔ کراچی والو۔۔ روشنیوں کے شہر کے باسیو۔۔۔ کیوں ہمیں ڈر کے اندھیروں میں دھکیلنے پہ تُلے ہو آپ
  6. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    جا کر۔۔۔۔ وہ بھی اکیلے؟ توبہ کرو جی۔ ابھی ہم بھاگنے دوڑنے کی حالت میں نہیں ہیں۔ پھر اسی رات جیسی صورت نظر آئی تو سپ پر پاؤں رکھ کر بھاگنے کے لئے سر سلامت چاہئیے یا نہیں ۔ وہ یکے بعد دیگرے تین حادثات کے بعد اصلی حالت میں ابھی نہیں آیا اور آپ نے تو عیادت بھی نہ کی ہماری تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں...
  7. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    اگر ابھی بھی وہ سب عملیات تازہ ہوں ذہن میں تو ایک پھونک ادھر عنایت کیجئے۔ ہمارے اخروٹ کے درخت کی طرف بھی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    لیکن ہمیں کیسے یقین آئے کہ وہ اب نہیں ہے وہاں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    جن کے والد اپنے بچپن میں ہی فوت ہو جائیں وہ پھر ایسے ہی کرتے ہیں ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    کون موصوف؟ اگر اشارہ ہماری طرف ہے تو ہم موصوفہ ہیں۔ اور اگر اس اخروٹ کے درخت والی کی طرف ہے تو وہ بھی موصوفہ ہیں۔ اس کے نقوش پر غور فرمائیے ذرا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    مطلب کہ پوری محفل میں صرف سید عمران نے ہی ہمیں پہچانا؟ چلیں کوئی تو اپنا ملا نا :grin:
  12. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    لیکن ہم بے آرام ہو گئے ہیں نا۔۔۔ اس دن کے بعد سے بیڈروم میں سونے کی ہمت نہ ہوئی۔ سونا دور کی بات اس دروازے کی طرف اچھے سے دیکھ بھی نہیں سکتے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: سب کو تو نہیں لیکن آج رات اپنے گرد حصار باندھ کر سوئیے گا ۔ پھر نہ کہئیے گا کہ آنے سے پہلے خبر کیوں نہ کی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    واہ۔۔۔۔ کتنی دور کی کوڑی لائے نا آپ۔ بالکل آیا جی ۔ وہ یقیناً ایسا ہی کوئی معاملہ ہے جس نے ہمیں پریشان کر رکھا ہے بہت دن سے۔ آپ کی رائے
  15. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    جی بالکل۔ قبرستان اب صرف مُردوں کے لئے نہیں ، زندہ لوگوں کے لئے بھی باعثِ آرام و تسکین ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    کچھ قبرستان تو واقعی اتنے سرسبز اور پھولوں سے بھرے ہیں کہ ایسے قدرتی مناظر دیکھنے کے لئے یقیناً مردے بھی قبروں میں کروٹیں بدلتے ہوں گے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی رہی تو کتابِ زندگی پڑھتے ہوئے ڑ کو بھی دیکھیں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    رنگیلی چنریا!!!

    اچھا لکھاری وہی جو اپنی بات سمجھا جائے اور اچھا قاری وہی جو بات کو سمجھ پائے۔ ثابت یہ ہوا کہ آپ اور ہم دونوں اچھے ہیں ، اس پر ایک نوک جھونک تو بنتی ہے نا۔ پہلا وار آپ کی طرف سے یا ہم مورچہ سنبھالیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    لو بھلا ہمیں کون سے روگ لگے ہیں خدا نخواستہ کہ ہم ڈائیٹ کریں۔ کوئی بات نہیں ہم اتوار کو کھائیں گے کیک بھی اور کپ کیکس بھی۔ خود بنا کر۔ اور تصویر بھی نہ دکھائیں گے آپ کو۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonth...
Top