ایسا طبیب جسے اہلِ زبان نیم حکیم کے نام سے بھی یاد کر لیا کرتے ہیں۔ ہمارے لئے خطرہء جان مت ثابت ہوئیے گا۔۔۔ ایک تو یہ لال خون میں نہایا انتہا ہمیں انتہا درجے تک خوفزدہ کرنے کی کوشش میں ہے۔
ایک دم سے نظر پڑے تو لگتا ہے کہ دو حرفی لوتھڑا جسے دل کا نام دیا جاتا ہے۔ کسی نے ہماری آنکھوں کے سامنے...