اس لڑی میں بڑے بڑے مھقق آ رہے ہیں اپنی اپنی تحقیقی رپورٹ لے کر۔ اور باقی سب غور و فکر کر کے نتائج نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آپ کی تحقیق سے بھی حسبِ توفیق امتیازی سلوک کیا جائے گا کیونکہ اتنا گہرائی سے ابھی تک کسی نے سوچا ہی نہیں۔
ویسےآپ چاہیں تو مزید گور و فکر کر سکتے ہیں۔ ہم نے آخری قدم عید کے...