نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مری یہ آنکھیں تو جاگتی ہیں

    جدائی کے درد کو سموئے خوبصورت الفاظ میں لکھی زبردست نظم ہے۔ بچھڑنا اور جدا ہونا ایک ایسا احساس ہے جس میں کچھ الفاظ کی کمزوری بھی دکھ درد کے الاؤ کی شدت کم نہیں کر سکتی۔ ہمیں بھی اپنی ایک نظم کو مصرعہ یاد آ گیا ہاتھوں کی لکیروں میں سمائی سسکیوں کا نام ہے جدائی خوش رہئیے ہمیشہ اور لکھتے رہئیے۔...
  2. گُلِ یاسمیں

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا

    کیا واقعی؟ ایسا کب سے ہونے لگا؟ ہم نے تو اکثر دیکھا ہے کہ ایسے قناعت پسند کم سے کم ہمارے ہم وطن تو ہر گز نہیں ہیں۔ خیر سانوں کی۔ آپ یہ بتائیں کہ ملک میں ہیں یا بیرون ملک۔ ۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    پورا سنائیں نا مار ڈالا کے ساتھ
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    آج دن میں جتنی ہمت دکھا لی، دیکھی نہیں اپ نے؟ ہم درخت کے بالکل قریب گئے تھے۔ آج کی تاریخ میں اتنا کافی ہے۔ عید کے بعد سارے کام مکانے بھتنی والے
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    تساں آکھیا تے اساں چپ وٹ لئی
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    سارے اوکھے کَم ساڈے پنجابیاں لئی ہی رہ گئے نیں
  7. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    وہی تو۔۔ اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے والا معاملہ چل رہا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہم بھوت لگتے آپ کو؟ کس کو ڈرایا ہم نے یہاں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آج پتہ چلا کہ چھت پھاڑ کے ہنسنا کیسا ہنسنا ہوتا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اچھا نا۔۔۔ غلطی ہو گئی۔ ہُن تسی کوئی نوا کٹا ناں کھول دینا
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    لیجئیے آ گئے ہم پرواز بھر کے یہاں۔ آپ کو بھی اڑا لے آئے۔ سوچا سیاست کی الف ب تو آتی نہیں تو کاہے کو اس لڑی کا ستیا ناس کریں۔ ویسے جو کہنے گئے تھے ہم، کہہ آئے۔ ہم نہ صرف اس درخت کے پاس گئے آج بلکہ کچھ دیر رکے بھی جتنی دیر ویڈیو بنائی۔ اب خوف تو جاتے جاتے ہی جائے گا نا
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    آپ کا ایک گھنٹہ پہلے کا میسج ہم نے ابھی دیکھا۔ ہم بھی نا حد سے زیادہ سست ہو رہے آج کل۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہرا رنگ یوں پیچھے پڑا ہے کہ اب تو عید کا جوڑا بھی ہرا لینے کو دل چاہ رہا ہے۔ :beauty: اور ساتھ میں ہری ہری چوڑیاں
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    چرانا کاجل کے لئے تھا۔۔ ماڑے کے لئے غائب کرنا لکھا ہے۔ ویسے ہیں بڑے سیانے آپ۔ معلوم ہے نا کہ ماڑے کو چرا کر تاوان نہیں ملنے والا اس لئے لفظوں کا ادل بدل کر دیا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    ہاں نا۔۔۔ بہت پیار سے پاس آ جاتے ہیں۔ پیار کے بدلے پیار ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    شوق تو شوق ہے نا اس شوق کا کچھ حصہ یہاں بھی کسی مہرباں نے آ کے میری زندگی سجا دی اور کچھ یہاں چمن تم سے عبارت ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اتنی صفائی سے ماڑے غائب کیا کہ کیا کوئی آنکھوں کا کاجل چراتا ہو گا بھائی۔ ایک بار تو ہمیں پھر سے اپنا مراسلہ چیک کرنا پڑا کہ روانی میں یا بوجہ سر کچھ ایسا لکھ ہی نہ دیا ہو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    کچھ سنا سنا سا لگتا ہے شاید کچھ اس طرح سے ہے شہباز کرے پرواز تے جانے راز دلاں دے جیوندے رے تے لعل قلندر آن ملاں گے یہ آن ملاں گے کس کو بولا ہو گا بھلا؟ اندر سے سب کا ایکا تو نہیں نا؟ لیکن ہمیں کیا لینا دینا سیاست سے۔۔۔ بس عمران خان کو کوئی برا نہ کہے۔
Top