کوئی ایسا ویسا تحقیقاتی۔ سب اپنے اپنے علم کے خزانے کھولے بیٹھے ہیں۔ آپ کو بھی اس تحقیقاتی کمیٹی میں خوش آمدید۔
کیمرے کے بغیر ۔۔۔۔۔۔۔ خیال نہیں کیا۔ اگلی بار ہمت ہوئی تو آپ سب احباب کی تجاویز پر عمل کرتے ہوئے اگلا قدم اٹھائیں گے۔
تمام حالات و واقعات کا آغاز اس کے بعد سے ہوا۔