بہت خوبصورت ، دل کو چھونے والی تحریر۔
متاثر کن بات یہ کہ بیگم انور میں یہ احساس جاگا کہ ہمسایوں کی بچیاں رنگین چنریوں سے محروم ہیں۔ اور اس نے اپنے چاندی کے کنگن جن سے اس کی یادیں وابستہ تھیں، انھیں بیچ کر اپنی اور ہمسایوں کی بچیوں کی خوشیوں کا سامان کیا۔ چھوٹی چھوٹی خوشیاں حاصل کرنے اور بانٹنے...