نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    نہیں نہیں۔۔۔ آپ کہاں ڈرنے والے۔۔۔ آپ بھی ڈرانے والوں میں شامل ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شرما گئے، لجا گئے، دامن چھڑا گئے اے عشق! مرحبا، وہ یہاں تک تو آگئے دل پر ہزار طرح کے اوہام چھا گئے یہ تم نے کیا کیا، مری دنیا میں آگئے؟ جگر مراد آبادی
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہے کہ دیوار کی خالی جگہ پوری کرتے کرتے دماغ خالی ہو گیا، اس میں کیا بھریں
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ساری امید آپ ہی سے ہے اب تو۔۔۔ کوئی حل ڈھونڈ ہی لیں اب ۔ سچی میں کھانا پینا بھی تقریباً چھوٹ گیا ہے۔ بس تھوڑی دیر پہلے آلو اور بینگ اور پیاز کے وکھو وکھ پکوڑے بنا کر کھائے ، ساتھ میں فانٹا۔ اور اب گوشت رکھا تلنے کے لئے۔۔۔ سوچا تھوڑی جان تے آوے۔ ورنہ بھوک تو لگتی ہی نہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    سارے ڈرا رہے نیں۔۔۔ اساں سمجھیا کہ تسی وی شامل ہو بُھل ہو گئی چوہدری جی:dazed:
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    تُسی کوئی موقع ہتھوں جان نہ دینا سانوں ڈراون دا
  7. گُلِ یاسمیں

    اووو جاندا جے ٹُریا کول جہیڑا بہندا سی۔۔۔ نال مراں گا تیرے کہندا جہیڑا رہندا سی۔۔ لا کے نئیو توڑ...

    اووو جاندا جے ٹُریا کول جہیڑا بہندا سی۔۔۔ نال مراں گا تیرے کہندا جہیڑا رہندا سی۔۔ لا کے نئیو توڑ گیا جے۔۔ ہائے وے مُکھ موڑ گیا جے۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چاہ میں اس کی طمانچے کھائے ہیں دیکھ لو سرخی مرے رخسار کی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    تاریخ بدل گئی۔۔۔ اس بار انار کلی نے شہزادہ سلیم کو دیوار میں چنوا دیا
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کر کر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی دانستہ ہم نے تجھے ستمگر بنا دیا
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    لو بھلا یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ ہمارے راجو اور انارکلی کا خرچہ کون اٹھائے گا پھر
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حسن گلشن میں فرق کیا آیا اک کھلا پھول، ایک مرجھایا بااقی صدیقی
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیوانہ اپنے آپ سے تھا بے خبر تو کیا کانٹوں میں ایک راہ بنا کر چلا گیا باقیؔ، ابھی یہ کون تھا موج صبا کے ساتھ صحرا میں اک درخت لگا کر چلا گیا باقی صدیقی
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا ہے وعدہ فردا انہوں نے دیکھئے کیا ہو یہاں صبر و تحمل آج ہی سے ہو نہیں سکتا داغ دہلوی
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عجب اپنا حال ہوتا، جو وصال یار ہوتا کبھی جان صدقے ہوتی، کبھی دل نثار ہوتا کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتا ترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا داغ دہلوی
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انا کے اندر بھی اک انا ہے وگرنہ کیوں خود سے ہوں خفا میں آفتاب اقبال شمیم
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ جاہِ دنیا کروں گا کیا میں تمہی سنبھالو اسے، چلا میں آفتاب اقبال شمیم
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جہاں سے عشق نے رودادِ غم کو چھوڑ دیا شروع میں نے وہاں سے کئے ہیں افسانے قمر جلالوی
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ادھر تفصیلات بتائیں تو کوئی ہیک ہی نہ کر لے اکاؤنٹ
  20. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ٹون بھی تو ایسی چینج کی نا کہ ایک ہارر سے دوسری ہارر پر لے گئے :cool:
Top