نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    بھتنی ہی ہے نا؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اسی سبز دھبے کا کھوج لگانا ہے ۔ وہ لگائیے نا
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہاے نہیں۔۔۔ ڈرائیں نہیں بھائی۔۔ ہم تو ہارر مووی دیکھتے ہی نہیں۔ ننھا سا دل ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    یہ تو آپ اس طرح رخصت کر رہے جیسے کہہ رہے ہوں جا کے سسرال بیٹی میکے کی لاج رکھنا
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    تھوڑے بتائے ہی کو بہت جانئیے بھائی۔۔۔ اب تو ہر وقت کان بھی آہٹ پہ لگے رہتے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    فرض کریں ایسا ہی ہو۔۔۔ لیکن وہ حرکت تو نہیں کرے گا نا۔ آج کھوج لگائیں پھر سے۔۔۔ آر یا پار۔ کل ہم اگر آن لائن نہ آئے تو سمجھ لیجئے گا کہ اس جن یا بھعتنی کو پیارے ہو گئے۔ رُخصت کیجئے ہمیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    آپ سمجھا نہیں پائے اور فنگس سے امید رکھ رہے کہ ہمیں سمجھا دے گا
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    یہ تو ہمیں اب سمجھ آئی۔ مانا کہ ہم پری ہیں لیکن جن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں نہیں نہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں۔۔۔ اس طرح تو چوری ہو جائیں گے نا
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    تو کیا یہ فنگس اڑتا بھی ہے؟ دوسری بات یہ کہ یہ درخت پہ نہیں تھا۔۔ درخت اور کیمرے کے بیچ تھا۔ جگہ بھی تبدیل کر رہا تھا۔ آج پھر چیک کریں ہے یا نہیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اب سمجھا بھی دیں کہ وہ کیا چیز ہے؟ جن بھوت کی کوئی قسم؟
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    سبز قدم بولیں تو منحوس نا؟ کونے کھدرے میں رہے تو رہے لیکن ذہن پر تو سوار نہیں ہو نا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہاں تو دیں نا اب ۔۔۔ ہم نے ٹھیک لکھا، انعام تو بنتا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    لیکن ریفلیکشن کس چیز کا؟ آسمان صاف تھا ہم دروازے کے باہر تھے شیشے کا دروازہ پیچھے تھا۔۔۔ اس کا ریفلیکشن تو سامنے آنے سے رہا۔ پھر کیا تھا وہ سب۔ بلکہ یہ سب :)
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    آپ ہی کوئی نام دے دیں نا
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    نہیں یہ تو ہم ہی کر رہے۔ لیکن وہ جو ہم نے اتنے کم دنوں میں اتنی ٹائپنگ کی، اس کے بارے شک ہو رہا ہے ہمیں کہ وہ گرینو نے نہ کی ہوں۔ اس بارے میں محمد عبدالرؤوف نے پہلے ہی شک کا اظہار کیا تھا اف کہیں سچی مچی تو ایسا نہیں نا
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    سوچ سوچ کر پریشانی سے بخار بھی ہو گیا ہے :struggle::struggle::struggle:
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہاں اس بات پر تو ہم آپ سے متفق ہیں سو فیصد۔ کہ وہ مخلوق ایسی ہوا میں اڑنے والی نہیں ہو گی بلکہ ہمارے جیسی ہو گی زمین پر چلنے والی۔ بھروسا تو ہمیں بھی کچھ زیادہ نہیں ہو رہا ہے لیکن ذہن اچھا خاصا الجھا ہوا ہے۔ چائے کا کپ لا کر پینے کے لئے رکھیں۔ تو یاد ہی نہیں رہتا کہ ہم نے ختم کی چائے یا کسی اور...
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کتنے؟؟؟؟ ہم نے تو اس دن کے بعد اس دروازے سے پردہ بھی نہیں ہٹایا۔ بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :quiet:
  20. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    وہی تو عرض کیا نا کہ دروازہ کھول کر ٹیرس پہ جا کر بنائی تھیں تصاویر۔ ونڈو گلاس سے نہیں۔ اور رات کے تقریباً بارہ بجنے والے تھے اس وقت۔ بس چمکتے چاند کو دیکھ کر رہا نہ گیا
Top