نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    کتاب کی ٹائپنگ مکمل ہو گئی۔ اب اگلی کتاب شروع کر لیں نا؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    مکمل سحرِ بنگال

    صفحہ 125 تھیں کہ سکندؔر کی بارگاہ میں ایک عورت آلاتِ حرب سجائے لوہے میں ڈوبی ہوئی حاضر ہوئی۔ اور مودّبانہ طریقے پر ایک منقّش شمشیر نذر کرتے ہوئے اپنی ملکہ کا پیغام پیش کیا۔ اے سکندر یہ حقیقت ہے کہ اس وقت بڑی بڑی سلطنتوں پر تیرا پرچم لہرا رہا ہے اور تیرے نام کا سکّہ خشکی اور تری پر رواں ہے۔لیکن...
  3. گُلِ یاسمیں

    مکمل سحرِ بنگال

    صفحہ 121 تو خفا ہو کر اس کے سر پر ریت کیوں نہیں ڈال دیتی۔اس نے تیرا بھاڑ توڑا ہے۔ تو اس کے بال خراب کر دے۔ سُر بالا نے کڑک کر کہا ثُپ رہو جی۔ ہم نے کہہ دیا ہم نہیں بولتے۔ ضدی لڑکی کا تمام رنج و غصہ کبھی کا ختم ہو چکا تھا۔وہ نرم پڑ گئی تھی۔ ظاہری باتوں کا مطلب کچھ اور ہی تھا۔اس کی مسرت غصے کے...
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    نہیں ہمیں خود بھی معلوم نہیں ہے۔ اسی لئے تو پوچھ رہے نا۔ اگر طوطا ہے تو اآخری والی تصویر میں شکل کیسے بدل گیا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    بہت شکریہ۔ جی اس نظر آنے والی مخلوق کی بابت ہی رائے درکار تھی۔ لینز فلیئر کی بات کریں تو ایک ہی جگہ اور ایک ہی اینگل میں تصویر لینے میں وہ عکس بھی تو ایک جیسا دکھائی دینا چاہئیے نا؟ جبکہ یہاں جگہ اور رُخ بھی بدلا ہوا ہے۔ :)
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہم اوروں کی بات کو اہمیت ہی نہیں دیتے۔۔۔ پھر کیوں خبر لیں۔:confused:
  7. گُلِ یاسمیں

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    کُل صفحات۔۔۔۔ : 132 تقسیم شدہ صفحات :132 مکمل۔۔۔۔۔۔۔۔: 120 کام مکمل ہوا۔۔۔: 90،90 فیصد ماشاءاللہ
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    سچی؟ آپ جو بھی کہہ لیں۔۔۔۔ سر آنکھوں پر۔:laughing::laughing::laughing::laughing::laughing: کسی اور نے کہا نا۔۔۔۔ تو چڑیل کیا بھوتنی بن کر ایسی خبر لیں گے کہ :catface:
  9. گُلِ یاسمیں

    مکمل سحرِ بنگال

    صفحہ 116 لڑکی۔۔۔ سُر بالا۔۔ زندگی کی سات بہاریں دیکھ چکی تھی۔ منوہر اس سے صرف دو سال بڑا تھا۔ وہ دونوں رشتے کے بھائی بہن تھے۔ سُربالا ایک دم اس طرح چونک پڑی گویا کسی نےاس کے کان میں کوئی عجیب بات کہہ دی ہے۔ وہ سوچنے لگی بھاڑ کی چھت تو گرم ہو گی، اس پر منوہر رہے گا کیسے؟ میں تو رہ جاؤں گی مگر وہ...
  10. گُلِ یاسمیں

    مکمل سحرِ بنگال

    صفحہ 111 کا ستیا ناس کر دیا۔ حسنہ مشین لے کر بیٹھ جاتی کہ ہم گڑیا کے کپڑے سئیں گے اور ایک دو سوئیاں توڑ کر بس کرتی۔ غریب کلثوم پریشان ہو گئی تھی۔ سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ کیا کرے۔ جانتی تھی کہ شوہر سے روز کی شکایت بھی اچھی نہیں۔ کیونکہ رشید پہلے تو بچوں کو دھمکا دیا کرتا تھا مگر بعد میں بعض محلے...
  11. گُلِ یاسمیں

    مکمل سحرِ بنگال

    صفحہ 106 شراب پی رکھی ہے۔ میں نے اس کے حسب و نسب کا ذکر کر کے اس کو متوجہ کیا کہ اس زدہ حالت میں رہنا زیبا نہیں۔ اس نے فوراً کوئی جواب نہ دیا۔ بلکہ اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔ کچھ دیر بعد بولی۔ میں یہ سب کچھ جانتی ہوں کہ؎ صوفی صومعہء عالمِ قدسم لیکن حالیہ دیر مغانست حوالت گاہم اس کی عمر...
  12. گُلِ یاسمیں

    مکمل سحرِ بنگال

    صفحہ 101 میرا دل رنج و غم کا مرکز بن جاتا ہے جب مجھے پچھلی باتیں یاد آتی ہیں گھر کے کُل دھندوں سے فارغ ہو چکنے پر سہیلیوں کی سنگت میں کھیلا کرتی تھی ان کی شرارت سے دل جل جاتا تھا (لیکن ) اس جلن میں لذت ہوتی تھی چاندنی راتوں میں ندی کے کنارے پر ریتلی مٹی کے محل سب مل کے بناتے تھے ایک رانی بنتی،...
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: درپردہ ہمیں چڑیل کہا جا رہا ہے کیا؟ :blush3:
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کوئی ہماری بات کو سیریس ہی نہیں لے رہا جبکہ ہم سیریس نس کی آخری حدوں پہ پہنچ چکے ہیں۔:oops:
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اور بلبل اڑ بھی رہا ہے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہم تو یہ سوچ رہے کہ ماہی احمد بہت دن سے نہیں آ رہیں۔۔ کوئی خیر خبر ہی نہیں ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    :rolleyes::glasses-nerdy::shock::mrgreen::beat-up::act-up::cry::cry::pray: اب کیا ہو گا
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے کردار میں مضمر ہے تمہارا کردار دیکھ کر کیوں مری تصویر خفا ہو تم لوگ اختر مسلمی
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    تین لاکھ میں کتنے صفر ہیں؟
  20. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کیا ہے ان تصاویر میں وہ سب؟ نہیں پت جھڑ تو نہیں۔۔۔ یہ اخروٹ کا درخت ہے جس پر پتے نکل رہے ہیں۔
Top