نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    لائیں ۔۔۔ دکھائیں ذرا۔ ہم دیکھے بغیر کیسے مان لیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے اب ہماری باری ۔۔ اب کون آئے گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں۔۔۔ ایک موقع اور دیتے ہیں، بوجھئیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فش پکوڑے جس نے کھانے ہیں، بنا لائے ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 2766 تاریخ: 2 مئی 2021 وقت: 23:01
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سرِ شام آنے کا وعدہ کیا تھا مگر رات اب تو ڈھلی جا رہی ہے نہ جانے کہاں راہ میں رک گئے وہ نہ جانے کہاں اتنی دیر لگائی قمر جلالوی
  7. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک سادہ سا سوال ہے کہ وہ کون ہے جس کا گانا پسند آئے نہ آئے، بندہ تالی ضرور بجاتا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچ رہی کہ اب سونا چاہئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سرِ شام آنے کا وعدہ کیا تھا مگر رات اب تو ڈھلی جا رہی ہے نہ جانے کہاں راہ میں رک گئے وہ نہ جانے کہاں اتنی دیر لگائی قمر جلالوی
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ملبوس خوشنما ہیں مگر جسم کھوکھلے چھلکے سجے ہوں جیسے پھلوں کی دکان پر شکیب جلالی
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کمرے خالی ہو گئے سایوں سے آنگن بھر گیا ڈوبتے سورج کی کرنیں جب پڑیں دالان پر اب یہاں کوئی نہیں ہے کس سے باتیں کیجیے یہ مگر چپ چاپ سی تصویر آتش دان پر شکیب جلالی
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل میں ہے میرے کئی چہروں کی یاد جانیے میں کِس سے ہوں رُوٹھا ہوا جون ایلیا
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کٹی ہے عمر بہاروں کے سوگ میں امجد مری لحد پہ کھلیں جاوداں گلاب کے پھول مجید امجد
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وفا کے خواب، محبت کا آسرا لے جا اگر چلا ہے تو جو کچھ مجھے دیا لے جا مقامِ سُود و زیاں آ گیا ہے پھر جاناں یہ زخم میرے سہی، تِیر تو اٹھا لے جا احمد فراز
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ کوئی تازہ رفاقت نہ یارِ دیرینہ وہ قحطِ عشق کہ دشوار ہو گیا جینا احمد فراز
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لئے آ پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو رسم و رہِ دنیا ہی نبھانے کے لئے آ احمد فراز
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھ سے ملنے شب غم اور تو کون آئے گا میرا سایہ ہے جو دیوار پہ جم جائے گا ٹھہرو ٹھہرو مرے اصنامِ خیالی ٹھہرو میرا دل گوشۂِ تنہائی میں گھبرائے گا شکیب جلالی
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جاگتے ہیں تری یاد میں رات بھر، ایک سنسان گھر، چاندنی اور میں بولتا کوئی کچھ بھی نہیں ہے مگر، ایک زنجیرِ در، خامشی اور میں عرفان ستار
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی کے دردِ محبت نے عمر بھر کے لئے خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے
  20. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اچھا کیا جو بھاگ آئے ایسے ماحول سے۔ تبھی تو بچت بھی ہو گئی نا اور بس ایک ہی انڈیکیٹر ٹوٹا۔
Top