نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اب اتنی دور سے تو مرمت کرنے سے رہے آپ
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں رنگ انھی چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے ہیں۔ خاص طور پر جب سب نے مل بیٹھنا ہو خاص ایسے موقعوں پر کہ پردیس کا احساس پسِ پشت چلا جائے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق تو کچھ زیادہ نہیں لیکن کبھی کبھار اچھا بھی لگتا ہے یہ سب کرنا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    توکیا اب کان بھی بائے میل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ایسا ستم مت کیجئے گا :thinking2:
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت خوش ہو گئی سیما جی
  6. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گُم سُم گلہری گلی گول گرمی
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    اردو سیکھنے آتے ہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    کوشش یہی ہوتی ہے کہ اداسی اپنا ڈیرہ نہ لگا لے۔۔تو کچھ نیا کام شروع کر لیتے ہیں یا لانگ ڈرائیو۔۔۔ انجان راستوں پہ۔ اور جب اندازہ ہو کہ زیادہ دور نکل آئے ہیں تو واپسی کی فکر ۔ اداسی بالکل غائب ہو جاتی ہے الحمد للہ
  9. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آج کسی کو مس نہیں کر رہے ہم
  10. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہم بھی یہی سوچ رہے کہ اس طرح تو سوچ سوچ کےبندہ تھک جائے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عید آنے والی ہے جلدی۔۔۔ اور نہ چوڑیاں نہ مہندی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے کہ اچھا ہوا بارش ہو گئی۔ ہمارا کام آسان ہو گیا الحمد للہ
  13. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہمارا بچنا محال ہو نہ ہو البتہ راڈ ضرور ٹیڑھا ہو جائے گا۔ اب اتنی چوٹوں سے سر مزید مضبوط ہی ہوا ہو گا نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزارا جو نہیں ہوتا ہمارا قلفی کھائے بغیر۔ یہاں بھی مل جاتی ہے لیکن وہ ذائقہ بالکل بھی نہیں ہے پاکستان والا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    جہاز میں بیٹھنے کی تیاریاں اور
  16. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہاں نا۔۔ دیکھا نہیں کہ انھوں نے بھی یہی کہا ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ابھی تک نہیں دیا جواب آپ نے
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلفی کھوئے والی کس کس کو پسند ہے؟
  19. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    وہ تو سیما جی ڈائریکٹ ائیر لائن والوں کو دیں گی۔ آپ اپنے حصے کا کام کیجئیے نا :D
Top