نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے ہیں کہ چاند اتنا دور کیوں ہوتا ہے ۔۔ لگتا تو نزدیک ہہی ہے نا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ عشق ہے جسے پرواہ حسن کی بھی نہیں کہ شمع روتی ہے اور سو رہے ہیں پروانے جہاں سے عشق نے رودادِ غم کو چھوڑ دیا شروع میں نے وہاں سے کئے ہیں افسانے قمر جلالوی
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اللہ پاک بہتری فرمانے والا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہماری دشمنی تو تب ہوتی اگر اس سے رقابت کا کوئی واسطہ ہوتا۔ ہمیں تو لگتا ہے کہ آپ ہی کے خواب میں آئے گی آپ کی تمام تر تحقیقات کے انعام کے طور پر۔ سوتے ٹائم آیت الکرسی پڑھ کر خود پر پھونک لیجئے گا ضرور۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کس کے؟ آپ کے خواب میں نا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    :sick3::sick3::sick3: ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں؟؟؟
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    تو ان تصاویر کا نتیجہ کیا نکلا پھر؟؟؟
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اور اب چڑیلیں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کیا ایک سے زیادہ لوگوں کے دماغ ایک جیسا سوچ سکتے ہیں ؟ ہاں حرکت تو ہے اس میں۔۔ پوزیشن اور رُخ تبدیل ہوئے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    دماغ کا کھیل کیسے؟ اس کی وضاحت کریں گے۔ یہ تو طے ہے نا کہ حرکت کر رہی ہے کیونکہ چاروں میں جگہ بدلی ہوئی ہے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    آپ کا مطلب ہے اڑتا ہوا پرندہ؟ اور آخری والی تصویر میں بھی بلبل ہی ہے کیا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    نہیں شاپر ہرگز نہیں ہے۔ شکلیں شاید اس کی موومنٹ کی وجہ سے بدلتی نظر آ رہی ہیں ۔ نہیں؟ تھوٹا اور غور کیجئیے۔۔۔ اس کے تاثرات وغیرہ؟
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے کہ کوئی ہمارا مسئلہ بھی حل کرے گا یا نہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    تھوڑا ٹائم غور سے دیکھیں تصاویر۔۔۔ اس کے بعد بتائیں۔ تمام تفصیلات نوٹ کیجئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    بادل تو بہت دور ہیں۔ وہ دوووووور اوپر چاند کے پاس۔ اور اس کی تمام تصاویر میں جگہ بھی بدلی ہوئی ہے نا؟؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    جو تیز روشنی ہے، وہ چاند ہے۔ اور مینڈک۔۔۔ پھر سے دیکھئے نا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کانٹے نہیں ہیں، اخروٹ کا درخت ہے، اس کی شاخیں ہیں جن پر پتے نکل رہے ہیں۔ مینڈک درخت پر کیسے؟ آسمان کے رخ پہ بنی تصویر ہے ، چاند بھی ہے۔ ٹرکوائز بھتنا ۔۔۔ وہ کیا ہوتے ہیں؟
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فریاد کروں دل کے ستانے کی اسی سے راضی مگر اس پر بھی مرا دل نہیں ہوتا امیر مینائی
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے پھول صبر کر لیں مجھے باغباں بھلا دے کہ قفس میں تنگ آ کر مرے اور ہیں ارادے مرے بعد گر کے بجلی نہ قفس میں دل دکھا دے مجھے قید کرنے والے مرا آشیاں جلا دے قمر جلالوی
  20. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ماسک میں کچھ دکھائی دے رہا کیا؟؟؟
Top