صفحہ 96
بنگالی ادب اور ایک گمنام شاعرہ
کسی ملک کی حیاتِ قومی کا مطالعہ کرنے کے لئے جن پہلوؤں کو مدِ نظر رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ان میں سے ادبیات کو زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ ادب کے ذریعے انسان کی انفرادی اور اجتماعی دونوں ذہنیتوں کی ترجمانی ہوتی ہے۔ اس لئے وہ قوم لائقِ نفرین ہے جس کے ادبیات میں ہر قسم کا...