نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    ان کی عمرستمبر میں تین سال ہو گی۔ پہلی والی دونوں ویڈیوز میں جو دیوار والی سائیڈ پہ ہے۔وہ راجو ہے۔ سبسکرائب اور آئکن کا نہیں پتہ۔ کسی ٹائم دیکھ کے کر دیں گے سیٹنگ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    جی واقعی بہت خوبصورت ہیں دونوں
  3. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    سید عمران سیما علی عبدالقیوم چوہدری محمد عدنان اکبری نقیبی سید عاطف علی گُلِ یاسمیں خالد محمود چوہدری وجی محمد عبدالرؤوف اےخان زیک
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    جی پڑھ کے مار لی پھونک
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ٹھیک ہے۔ خالی رہنے دیتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ذہن سے ہی تو نہیں جھٹکا جا رہا نا۔ وہم ہوتا تو کیمرے میں قید تو نہیں ہوتا نا۔ بہادر تو ہوں تبھی تویہیں ہوں گھر میں
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا جون ایلیا
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ایسی خوفناک سی لگ رہی ہے چوتھی تصویر میں کہ اس کے بعد ہم اپنے روم میں ہی نہیں گئے۔۔۔ اگر کوئی چیز لینے بھی گئے تو جلدی سے باہر۔ اس سے باقی تفصیلات کا اندازہ لگا لیجئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹانگ کھینچنا ایک فن ہے یا ہنر (محاورے والی)
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہمیں بیل بول دیا؟ لیکن ہم تو اللہ میاں کی گائے ہیں۔ خالی رہنے دیں کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غم دل کسی سے چھپانا پڑے گا گھڑی دو گھڑی مسکرانا پڑے گا یہ آلام ہستی یہ دور زمانہ تو کیا اب تمہیں بھول جانا پڑے گا سیف الدین سیف
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    "ن" مس ہو گیا تھا۔ بینگن۔ ضرور ڈھونڈئیے حل۔۔۔ سچی میں پریشانی ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حضور! آپ ہی روکیں کہ میں تو پاگل ہوں کسی سے ہاتھ ملاتے ہوئے نہیں ڈرتا ہزار بار بتایا کہ بد شگونی ہے! مگر وہ ہونٹ چباتے ہوئے نہیں ڈرتا افتخار فلک
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غمِ الفت مرے چہرے سے عیاں کیوں نہ ہوا آگ جب دل میں سلگتی تھی، دھواں کیوں نہ ہوا شکیب جلالی
  15. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    السلام علیکم یہ رہے ہمارے لاڈلے راجو اور انار کلی۔ بتائیے گا کہ مل کر کیسا لگا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    لیکن پیچھے تو آئینہ ہے بھائی۔۔۔ مُڑ کر دیکھا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی نا :laugh1:
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہمارا خیال ہے کہ انھیں یہ گوشت نہیں پسند۔ وہ تو انسانی گوشت نہیں کھاتیں؟؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہمیں بھی لگتا ہے۔ اسی لئے بنا رہے نا۔
Top