جیسا کہ نبیل بھائی نے بتایا، میرے سوالات کے جوابات تشنہ ہیں۔ لیکن آپ کی اس پوسٹ کے حوالے سے میں ایک اور سوال بھی کرنا چاہوں گا، جب آپ کو موقع اور جواب دونوں ملیں، آگاہ کر دیجئےگا
کسی بھی غیر مسلم کے خلاف جہاد کرنے سے قبل، ہمیں یہ حکم ہے کہ پہلے اسے اسلام کی طرف دعوت دو۔ اگر وہ اسلام قبول کر...