نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کے نئے لے آوٹس میں ایک خامی ۔ ‏

    پیارے بھائی، مضحکہ یعنی مذاق اڑانا اور مضائقہ یعنی کوئی حرج نہیں
  2. قیصرانی

    چٹکلے

    بہت خوب باجو :D
  3. قیصرانی

    مقتدرہ قومی زبان

    یہاں دیکھئے گا http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%82%D8%AA%D8%AF%D8%B1%DB%81_%D9%82%D9%88%D9%85%DB%8C_%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86
  4. قیصرانی

    مبارکباد محسن حجازی کی (محفل پر) سالگرہ

    بہت مبارکباد ہو محسن بھائی بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے یاد رکھا
  5. قیصرانی

    لکی- نو ٹائم فار لو

    اوہ میرے خدایا، کیا آپ کو فِننش آتی ہے؟ :shock:
  6. قیصرانی

    لکی- نو ٹائم فار لو

    شکریہ باجو، میں اسے کمپلیمنٹ سمجھ رہا ہوں :D
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    چونکہ ان کی پوسٹ سے اندازہ ہوا کہ انہیں‌مدد درکار ہے، اس لیے رہنمائی کر دی‌ :(
  8. قیصرانی

    لکی- نو ٹائم فار لو

    بہت عمدہ ماوراء، ساتھ بول بھی لکھ دیئے، Mahtava :lol:
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    www.photobucket.com یا پھر www.imageshack.us پر اپ لوڈ کردیں بالکل کام کرے گی اور اجازت بھی ہوگی
  10. قیصرانی

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    میرا خیال ہے کہ اگر آپ مندرجہ ذیل فانٹ کی بات کر رہے ہیں تو یہ بہت ہی ٹوٹا پھوٹا اور بھدا لگتا ہے :( معذرت کے ساتھ
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اگر اپنے پی سی سے اپ لوڈ کریں تو چھوٹا اوتار، اگر کسی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرکے اس کا لنک دیں تو پوری تصویر آجاتی ہے
  12. قیصرانی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    کیا اس کا منہ چونچ کی طرح کا ہوتا ہے؟‌ یعنی Duck Billed
  13. قیصرانی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    چونکہ آپ نے تقریباً حقیقت کہا تو اس سے مجھے لگا کہ ابھی یہ موضوع فی الوقت ایک تھیوری ہے باقی جیسے فرمائیں :D
  14. قیصرانی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    پانی میں‌ بھی رہنے والا؟
  15. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    وضاحت؟ یعنی صرف میں لاہور جا رہا تھا، باقی سب راستے میں ملے، لیکن وہ لاہور نہیں‌جا رہے تھے؟
  16. قیصرانی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    موجود کہ Extinct یعنی معدوم شدہ؟
  17. قیصرانی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    جب تک صد فیصد حقیقت نہ ہو، وہ ایک تھیوری ہی کہلاتی ہے نا
Top