کوئی بات نہیں۔ میں اپنے سوالات اس دھاگے پر پوسٹ کر رہا ہوں
برائے ایڈمنز: اگر راجہ حسین، علی عمران اور میرے سوا کسی دوسرے دوست نے اس بات چیت میں شامل ہونا چاہا یا ہم لوگ اصل موضوع سے ہٹ گئے، تو پلیز اس دھاگے کو بند کر دیجئے گا
سوالات:
بقول آپ (راجہ حسین) کی اس پوسٹملا کو کوہ دمن سے نکال...